انٹرٹینمنٹ

محرم میں سیر و تفریح میں مصروف فنکاروں پر نور بخاری کی تنقید

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماضی کی اداکارہ نور بخاری نے بیرونِ ملک چھٹیاں منانے، سیر و سیاحت کے لیے تفریحی مقامات کا رخ کرنے والے ساتھی فنکاروں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سابقہ اداکارہ نے مختلف انسٹا اسٹوریز شیئر کی …

Read More »

امریکی ریسلر جان سینا شاہ رخ خان سے مل کر خوش

(پاک صحافت) سابق امریکی ریسلر اور اداکار جان سینا بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان سے مل کر خوش ہوئے۔ معروف ریسلر جان سینا کی بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان سے ملاقات ہوئی، جس کی تصویر انہوں …

Read More »

پنکج ترپاٹھی نے مرزا پور 3 کیلئے کتنا معاوضہ لیا؟

(پاک صحافت) بالی ووڈ کی مشہور ترین کرائم ڈرامہ سیریز ’مرزا پور‘ یکے بعد دیگر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مرزا پور میں قالین بھیا کا کردار نبھانے والے پنکج ترپاٹھی نے اپنی جاندار اداکاری سے ناصرف شائقین سے پزیرائی سمیٹی بلکہ فلم ساز …

Read More »

عمران عباس محرم الحرام کا احترام نہ کرنے والوں پر برس پڑے

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ خوبرو اداکار عمران عباس محرم الحرام کے اس مقدس مہینے کا احترام نہ کرنے والوں پر برس پڑے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والے اداکار جو ہر عام و خاص موقع پر اپنی رائے کا …

Read More »

آئمہ بیگ کی والدہ کی یاد میں جذباتی پوسٹ

(پاک صحافت) پاکستانی معروف گلوکارہ و ماڈل آئمہ بیگ کو والدہ کی یاد ستانے لگی۔ گلوکارہ نے اپنی والدہ کی یاد میں انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر جذباتی پوسٹ شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے اپنی والدہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ آئمہ …

Read More »

نواز الدین صدیقی کا سری دیوی کو خراج عقیدت

(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے اپنے پورے کیریئر کے دوران فلم انڈسٹری میں اپنی موجودگی کو اپنے ہمہ گیر انداز اور غیر معمولی اداکاری کے ذریعے ایک ممتاز حیثیت میں قائم رکھا ہوا ہے۔ حال ہی میں انھوں نے فلم مم میں اپنی ایک ساتھی اداکارہ …

Read More »

اپنے گالوں کے ’فِلرز‘ سے مطمئن نہیں تھا، فیروز خان کا انکشاف

اداکار فیروز خان

(پاک صحافت) پاکستانی معروف اداکار و گلوکار فیروز خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک بار کاسمیٹک سرجری کروائی تھی جو کہ غلط ہو گئی تھی۔ اداکار فیروز خان نے معروف میزبان، تابش ہاشمی کے یوٹیوب چینل کے شو میں شرکت کی۔ اس دوران اداکار نے متعدد دلچسپ …

Read More »

شاہ رخ خان میری نقل کرتے ہیں، توقیر ناصر کا دعویٰ

(پاک صحافت) تمغۂ امتیاز اور ستارہ امتیاز کے حامل پاکستان شوبز انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار توقیر ناصر کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان نے ایک فلم میں میری نقل کی ہے۔ حال ہی میں اداکار نے نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف …

Read More »

معروف گلوکارہ کی مالی امداد کی اپیل، اکشے کمار نے 25 لاکھ بھجوا دیے

(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے معروف پنجابی گلوکارہ کی 25 لاکھ سے مالی مدد کرکے خود کو ایک بار پھرحقیقی کھلاڑی ثابت کردیا۔ اکشے کمار نے بھائی کے طور پر گلوکارہ گلوری باوا کو اپنے مالی بحران سے نمٹنے کےلیے 25 لاکھ روپے بھجوائے ہیں۔۔اداکار نے پنجابی …

Read More »

سوناکشی سنہا نے اپنے حمل کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

(پاک صحافت) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ، حال ہی میں اپنے مسلم بوائے فرینڈ ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی سوناکشی سنہا نے اپنے حمل سے متعلق افواہوں پر دلچسپ ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ یاد رہے کہ سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی کے …

Read More »