(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ مومنہ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں اپنی گوری رنگت کے سبب انڈسٹری میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ تاہم اداکارہ کو رنگت سے متعلق کس قسم کی مشکل پیش آئی اس پر اُنہوں نے وضاحت دینے سے گریز کیا۔ …
Read More »سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان نے اہلیہ اور بیٹے کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی
(پاک صحافت) پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان نے اہلیہ اور بیٹے کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ناصر خان جان نے سوشل میڈیا پر پیکنگ کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی تھی، جس میں اُن کا بتانا تھا کہ وہ …
Read More »نیٹ فلکس کی پہلی پاکستانی سیریز، فواد اور ماہرہ خان ایک بار پھر جلوہ گر ہوں گے
کراچی (پاک صحافت) نیٹ فلکس کی پہلی پاکستانی سیریز کیلئے فواد خان اور ماہرہ خان ایک بار پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کیلئے تیار ہیں۔ یہ سیریز 2013 میں فرحت اشتیاق کے اسی عنوان سے شائع ہونے والے ناول سے ماخوذ ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق کاسٹ میں فواد اور …
Read More »عادل خان درانی نے میری نازیبا ویڈیوز دبئی میں فروخت کیں، راکھی ساونت کا سابق شوہر پر نیا الزام
(پاک صحافت) بالی ووڈ متنازع اداکارہ رقاصہ و ماڈل راکھی ساونت نے اپنے سابق شوہر پر الزام عائد کیا ہے کہ عادل خان درانی نے میری نازیبا ویڈیوز 47 لاکھ میں دبئی میں فروخت کی ہیں۔ یاد رہے کہ اداکارہ راکھی نے عادل خان درانی کی جانب سے لگائے گئے …
Read More »ساحر لودھی کا ماضی میں اپنے والدین کو درپیش آنے والے مالی مسائل کا انکشاف
کراچی (پاک صحافت) پاکستانی اداکار، ہدایتکار اور میزبان ساحر لودھی نے ماضی میں اپنے والدین کو درپیش آنے والے مالی مسائل کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ اُن کی پیدائش کے بعد گھر کے مالی حالات کافی بگڑ گئے تھے، اُنہوں نے اپنے …
Read More »اپنی اہلیہ بریٹنی اسپیئرز سے علیحدگی کے بعد سیم اصغری میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئے
(پاک صحافت) معروف امریکی گلوکارہ بریٹنی اسپیئرز سے علیحدگی کے بعد سیم اصغری میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔سیم اصغری نے گلوکارہ بریٹنی اسپیئرز پر گھریلو ملازم کے ساتھ جنسی تعلق کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بریٹنی کے ساتھ سفر انجام کو پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات …
Read More »پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ نیرہ نور کی آج پہلی برسی
لاہور (پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ نیرہ نور کی آج پہلی برسی منائی جارہی ہے۔ بلبل پاکستان کے نام سے مشہور گلوکارہ نے اپنے سریلے گیتوں سے دنیائے موسیقی میں ایک خاص مقام حاصل کیا۔ نیرہ نور دنیائے موسیقی کا نور ہیں جنہیں بھلانا مداحوں کے لیے …
Read More »عاشر وجاہت کاشوبز میں کام کرنے کا تجربہ کیسا رہا؟
(پاک صحافت) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ابھرتے اداکار و گلوکار عاشر وجاہت نے اپنی فلم اور ذاتی زندگی سے متعلق پہلی بار انٹرویو دیا۔اداکار عاشر وجاہت نے اپنی فلم ’جان‘ کی ہیروئن، معروف اداکارہ و ٹک ٹاکر رومیسا سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ رومیسا میری بہت اچھی …
Read More »معروف اداکار جاوید شیخ نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا
لاہور (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار جاوید شیخ نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا۔ خیال رہے کہ اداکار نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی فٹنس اور صحت مند جلد کو برقرار رکھنے کے …
Read More »سجل علی کو’تمغۂ امتیاز‘ سے نوازنے کا اعلان
کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی تمغہ امتیاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اداکارہ سجل علی کو صدر عارف علوی 23 مارچ 2024ء کو یوم پاکستان کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریب میں ’تمغۂ امتیاز‘ سے نوازیں گے۔ تفصیلات کے …
Read More »