بلاگ

نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے پر حملہ، حقیقت یا سازش؟

نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے پر حملہ، حقیقت یا سازش؟

(پاک صحافت)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں 29 جنوری کو ہونے والا بم دھماکا اس وقت ہوا جب بی جے پی کی انتہا پسند حکومت زرعی قوانین کے خلاف ہونے والے کسان مظاہروں پر قابو پانے میں ناکام رہی اور مظاہرہ کرنے والی ریاستوں کی زرعی یونینوں کے ساتھ کسی …

Read More »

جوبائیڈن، امریکی سیاست اور مشرق وسطیٰ کا سیاسی مستقبل

جوبائیڈن، امریکی سیاست اور مشرق وسطیٰ کا سیاسی مستقبل

(پاک صحافت) ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے صدر ٹرمپ کی صدارت کے آخری ایام میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے ساتھ طے پانے والے اربوں ڈالر مالیت کے دفاعی معاہدے منسوخ کردیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان معاہدوں میں متحدہ عرب امارات …

Read More »

اقتدار تو چھن گیا لیکن ذلت اور رسوائی ابھی بھی پیچھا چھوڑنے کو تیار نہیں۔۔۔

اقتدار تو چھن گیا لیکن ذلت اور رسوائی ابھی بھی پیچھا چھوڑنے کو تیار نہیں۔۔۔

(پاک صحافت)  امریکہ کے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اس ماہ دوبارہ تاریخ رقم کی، اور وہ یوں کہ وہ پہلے صدر ہیں جن کا دو بار مواخذہ کیا گیا، اس بار ان کا مواخذہ، چھ جنوری کو اپنے حامیوں کو یو ایس کیپیٹل ہل پر چڑھائی کیلئے اکسانے کے الزام …

Read More »

جو بائیڈن، فلسطینی قوم اور بیت المقدس کا مستقبل

جو بائیڈن، فلسطینی قوم اور بیت المقدس کا مستقبل

(پاک صحافت) جو بائیڈن کئی مواقع پر انتہائی فخر سے اس بات کا اظہار کرچکے ہیں کہ انہوں نے اسرائیلی لابی آئی پیک کے اراکین سے کہیں زیادہ خود آئی پیک اور اسرائیل کیلئے فنڈز جمع کئے ہیں۔ جو بائیڈن نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان امن معاہدے …

Read More »

کپتان کی کمزوری یا ٹیم کی نااہلی؟؟؟

کپتان کی کمزوری یا ٹیم کی نااہلی؟؟؟

(پاک صحافت) امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری دیکھتے ہوئے وزیرِاعظم عمران خان کے دل میں  جذبات تو پیدا ہوئے ہوں گے کیونکہ عمران خان امریکی صدارتی نظام کے حوالے سے اپنی پسند کا بارہا اظہار کرچکے ہیں۔ وہ اپنے کئی انٹرویوز میں بتا چکے ہیں کہ وہ …

Read More »

بھارت میں کسان تحریک، لال قلعے پہ لہراتا سکھوں کا جھنڈا اور انتہاپسند مودی حکومت کا خاتمہ

بھارت میں کسان تحریک، لال قلعے پہ لہراتا سکھوں کا جھنڈا اور انتہاپسند مودی حکومت کا خاتمہ

(پاک صحافت) دنیا کی سب سے بڑی جمہوریہ ہونے کے دعویدار بھارت میں مسلسل دوسرے سال یومِ جمہوریہ پر احتجاج کے سائے منڈلاتے نظر آئے، پچھلے سال احتجاج متنازع شہریت قانون پر تھا اور اس بار متنازع زرعی قوانین پر بھڑکے پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کا احتجاج تھا۔ اس …

Read More »

بھارت جمہوری ملک نہیں بلکہ جمہوریت کے نام پر بدنما داغ  ہے

بھارت جمہوری ملک نہیں بلکہ جمہوریت کے نام پر بدنما داغ  ہے

(پاک صحافت) بھارت خود کو ایک جمہوری ملک کہتا ہے مگر وہ کبھی جمہوری ملک نہیں رہا، وہاں تعصب رہا، اور جانب داری رہی بھارت کے جتنے بھی ہوں مگر حقائق بہت ہی مختلف ہیں، نریندر مودی کے مسلسل دوسری بار برسر اقتدار آنے کے بعد مسلم کش اقدامات کا …

Read More »

جو بائیڈن انتظامیہ اور افغان امن معاہدہ

جو بائیڈن انتظامیہ اور افغان امن معاہدہ

(پاک صحافت) ٹرمپ دور کے طالبان امریکہ امن معاہدے پر جو بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے نظر ثانی کا اشارہ دیا جانا عالمی سیاست پر نظر رکھنے والے مبصرین کے اندازوں کے عین مطابق ہے۔ نئی امریکی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ امن معاہدے پر عملدرآمدسے قبل اس بات …

Read More »

کورونا وائرس حقیقت یا سازش؟؟؟

کورونا وائرس حقیقت یا سازش؟؟؟

(پاک صحافت) کورونا وائرس کی دوسری لہر پہلے سے زیادہ شدت کے ساتھ حملہ آور ہوئی ہے چنانچہ دنیا اس مرتبہ پہلے سے زیادہ محتاط ہے، یہ فوراً لاک ڈاؤن کی طرف جارہی ہے۔ پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس آیا ملک میں اب تک 3 لاکھ …

Read More »

کیا امریکہ میں نئی حکومت آنے سے پاکستان کے حالات میں کوئی تبدیلی آئے گی؟

کیا امریکہ میں نئی حکومت آنے سے پاکستان کے حالات میں کوئی تبدیلی آئے گی؟

(پاک صحافت) بائیڈن انتظامیہ امریکہ میں ایک ایسے وقت میں اقتدار میں آئی ہے جب پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت اپنا ڈھائی سال کا سفر طے کرکے تیسرے پارلیمانی سال کے مکمل ہونے کے قریب پہنچ چکی ہے۔ حکومت کے چوتھے اور پانچویں سال میں بیوروکریسی پر گرفت ویسے …

Read More »