ed4

شمسی توانائی پر ٹیکس لگانے کی بات وزیراعظم کے وعدوں اور پالیسی کے خلاف ہے،شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر شیری رحمان نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شمسی توانائی پر ٹیکس لگانے کی بات وزیراعظم کے وعدوں اور پالیسی کے خلاف ہے۔ وزارت توانائی نے پیغام جاری کیا ہے کہ ایسا نہیں ہوگا، لیکن وزارت کی طرف سے ٹیکس لگانے کی بات …

Read More »

گوگل میپس میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نئے بہترین فیچر کا اضافہ

گوگل میپس

(پاک صحافت) اگر آپ کو گھومنے پھرنے کا شوق ہے تو گوگل میپس میں اس حوالے سے ایک نیا کارآمد فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی یہ فیچر آپ کو کسی بھی علاقے کے اچھے مقامات تلاش کرنے میں مدد …

Read More »

سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا

سونیا حسین

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا۔ سونیا حسین نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے ڈائٹ پلان کے بارے میں بھی بات کی۔ اُنہوں نے …

Read More »

پنجاب حکومت نے گندم کے معاملے پرنئی حکمت عملی طےکرلی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نےگندم کے معاملے پرنئی حکمت عملی طےکرلی۔ ذرائع محکمہ خوراک کے مطابق حکومت نے بین الصوبائی نقل و حمل سےبھی پابندی اٹھالی ہے جس سے متعلق باقاعدہ اعلان جلد ہوگا۔ ذرائع محکمہ خوراک کے مطابق حکومت کے پاس اگلے سیزن تک 23 لاکھ میٹرک ٹن …

Read More »

ماہرین، پروفیشنلز کی تعیناتی کا تجربہ ناکام رہے گا، خورشید شاہ

سید خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ماہرین اور پروفیشنلز کی وزارتوں میں تعیناتی کا تجربہ ناکام رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا گفتگو میں خورشید شاہ نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سعودی وزیرِ تجارت ماجد القصبی کی ملاقات

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک سعودی معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ہیں۔ یہ بات سعودی عرب کے دورے پر گئے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سعودی وزیرِ تجارت ماجد القصبی سے ملاقات کے موقع پر کہی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز …

Read More »

بشام، چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار

بشام (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے شہر بشام میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے میں ملوث 4 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے، نیٹ ورک کے دیگر دہشتگردوں کی شناخت بھی کر لی گئی۔ سی …

Read More »

آج جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن

اسلام آباد (پاک صحافت) آڈیو لیکس کیس میں عدالتی معاون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ آج جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، نہ صرف اچھا کام کیا بلکہ جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج کیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز …

Read More »

گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال

احسن اقبال

(پاک صحافت) وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال نے کہا ہے کہ گندم درآمد کے غلط فیصلے سے آج کسان پریشان ہیں، جس افلاطون نے یہ فیصلے کیے اسے سزا ملنی چاہیے۔ میڈیا زے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ نگراں حکومت گندم کی درآمد کے غلط فیصلے کر …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سعودی عرب میں بل گیٹس سے ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سعودی دارالحکومت ریاض میں ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر مائیکرو سافٹ کے بانی اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے کو چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور …

Read More »