ed1

نیب کو ختم کرکے ان کے اہلکاروں کا احتساب کیا جانا ہی حل ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے کہنے پہ نیب نے گزشتہ چار سال میں متعدد سیاستدانوں کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا ہے جسے کسی صورت معاف نہیں کیا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے میں دو چھٹیاں ختم کرنے کے احکامات جاری کردئے

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اقتدار سنبھالتے ہی انقلابی اقدامات شروع کردئے ہیں جن کے نتیجے میں عوامی مسائل کو حل کرنے میں آسانی ملے گی۔ اب سرکاری دفاتر میں دو دن کی چھٹی بھی ختم کردی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے باضابطہ …

Read More »

تحریک انصاف سیاسی شہید بننے کی ناکام کوشش کررہی ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو آئین اور قانون کے مطابق حکومت سے ہٹایا گیا ہے اور اب تحریک انصاف سیاسی شہید بننے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی …

Read More »

نامزد وزیراعظم کیجانب سے عوام کو فوری ریلیف دینے کا امکان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) نامزد وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عوام کو فوری ریلیف دینے کا اعلان متوقع ہے۔ وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد وہ اسمبلی میں اپنی تقریر میں اس کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن ذرائع کا نے کہا ہے کہ ایوان میں شہباز …

Read More »

پی ٹی آئی والے جس نشست سے استعفی دیں گے وہاں ضمنی انتخاب ہوگا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی اراکین کو استعفے دینے کا شوق ہے تو اسے پورا کرلیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں لیکن پی ٹی آئی والے جس نشست سے استعفی دیں گے وہاں ضمنی انتخاب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن …

Read More »

شہباز شریف پاکستان کو خوشحالی کیجانب گامزن کریں گے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شریف خاندان نے چالیس سال کا ریکارڈ ملکی اداروں کے سامنے پیش کردیا ہے جبکہ عمران خان اب احتساب سے بھاگ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم سیاسی انتقام …

Read More »

بلاول بھٹو کے لانگ مارچ کے نتیجے میں قوم کو نااہل عمران خان سے نجات ملی۔ نیربخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیر بخاری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے عوامی لانگ مارچ کے نتیجے میں قوم کو نااہل عمران خان سے نجات ملی ہے، پارٹی کارکنوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید نیر بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی …

Read More »

عمران خان نے فارن فنڈنگ کرکے ملک کے خلاف سازش کی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے فارن فنڈنگ کرکے ملک کے خلاف سازش کی ہے۔ پی ٹی آئی کے لئے بیرونی مدد ثابت ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فرح خان آپ کے پنجاب …

Read More »

فرح خان کی کرپشن کے نشان بنی گالہ تک جاتے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خاتون اول بشری بی بی کی قریبی دوست اور عثمان بزدار کی فرنٹ فرح خان کی کرپشن کے نشان بنی گالہ تک جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم نے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کو ہم نے گھر بھیجا یہ امریکا کا نام لیتے ہیں۔ محمد زبیر

محمد زبیر

اسلام آباد (پاک صحافت) محمد زبیر کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق اور سلیکٹڈ پی ٹی آئی حکومت کو اپوزیشن جماعتوں نے گھر بھیجا ہے لیکن یہ نام امریکہ کا لیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم یگ ن کے رہنما محمد زبیر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »