ed1

عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنا دیا ہے۔ محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پولیس والوں کو برا بھلا کہہ رہے ہیں اور …

Read More »

معاشی عدم استحکام کیوجہ سیاسی افراتفری ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی عدم استحکام کی وجہ سیاسی افراتفری ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان پر قوم کےنام پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے جو ہمیں ماضی کی یاد …

Read More »

وفاقی کابینہ کیجانب سے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ حکومت نے غریب عوام کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، امیر اور غریب کیلئے پیٹرول کی …

Read More »

عمران خان امریکہ کا پروڈکٹ ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان امریکہ کا پروڈکٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب سے سیاست میں قدم رکھا فوج میں کبھی سنیارٹی اور میرٹ کی بنیاد پر تعیناتی نہیں ہوئی، پہلی دفعہ شہباز …

Read More »

ہم آئین کے مطابق معاملات آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم آئین کے مطابق معاملات آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالات ایسے ہیں اگر تدبیر اور دانائی سے فیصلہ …

Read More »

روس سے تیل لانے والا جہاز مئی میں پاکستان پہنچے گا

جہاز

اسلام آباد (پاک صحافت) روس سے خام تیل لانے والا جہاز مئی میں پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس کے مابین سستے تیل سے متعلق مذاکرات آئندہ ماہ اپریل میں متوقع ہیں، دونوں ممالک کے مابین تیل کی ادائیگی کا طریقہ کار بھی طے کیا …

Read More »

ملک میں رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

رمضان المبارک

پشاور (پاک صحافت) ملک میں رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند نظر آگیا اور کل پہلا روزہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بہاولپور، رحیم یار خان، …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین میں سہ ماہی ادائیگی شروع

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

اسلام آباد (پاک صحافت) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے ملک بھر کے 90 لاکھ کے قریب مستحق خواتین کے لیے بینظیر کفالت کی رقم میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے یہ قسط 7000 سے بڑھا کر 8500 روپے کردی ہے۔ ان وظائف کے لیے حکومت …

Read More »

پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا

رمضان المبارک

اسلام آباد (پاک صحافت) پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، تاہم چاند نظر آنے یا نہ آنے کا حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی زونل رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند …

Read More »

عمران خان نے لاہور جیسے شہر کو تورا بورا بنادیا ہے۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے لاہور جیسے شہر کو تورا بورا بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا خود سے متعلق …

Read More »