Yearly Archives: 2023

مجھے ہٹانے کا مقصد ایک شخص کو اقتدار میں لانا تھا، نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے ہٹانے کا مقصد ایک شخص کو اقتدار میں لانا تھا جس کے پلے کچھ نہیں تھا، وہ پاناما سے اقامہ پر آگئے اور اسے صادق اور امین قرار دیا گیا۔ نواز شریف نے کہا کہ …

Read More »

نگراں وزیرِ اعظم کو ہٹانے کیلئے اپیل پر سماعت سے معذرت

انوار الحق کاکڑ

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق 2 رکنی بینچ نے فائل دوبارہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو ارسال کر دی۔ …

Read More »

میڈیا پر حلقہ بندیوں سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ میڈیا پر حلقہ بندیوں سے متعلق چند غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں۔ اعلامیے میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن ایکٹ 2017ء اور رولز کے تحت حلقہ بندیوں کے اصول واضح ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن …

Read More »

آرمی چیف کی امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن آمد پر پاکستانی سفارت خانے میں امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے ڈھائی گھنٹے تک ملاقات کی۔ رپورٹس کے مطابق ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، خطے اور ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ قبل ازیں آرمی چیف …

Read More »

فلسطین اور کشمیر میں جاری دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں۔ علامہ طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (پاک صحافت) علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ہم فلسطین اور کشمیر میں جاری دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی اور اسلامی ممالک و مشرق وسطی و چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود …

Read More »

سابق وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کی گاڑی کو حادثہ

فہمیدہ مرزا

کراچی (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے میں درخشان تھانے کی حدود میں خیابان شمشیر پر پیش آیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو …

Read More »

جرمنی اور برطانیہ کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

جنگ

پاک صحافت جرمنی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے لیکن فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرنے سے باز رہے ہیں۔ اخبار “سنڈے ٹائمز” کی رپورٹ کے مطابق جرمنی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا …

Read More »

جنوبی پنجاب میں پیپلزپارٹی اچھا پرفارم کرے گی۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب میں پیپلز پارٹی اچھا پرفارم کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا اپنا منشور ہے، ہم الیکشن میں اپنا …

Read More »

چین شدید زلزلے سے لرز اٹھا، درجنوں ہلاکتیں اور زخمی

زلزلہ

پاک صحافت چین کے کئی علاقوں میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 111 سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ 200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ چین کے شمال مغربی صوبوں گانسو اور چنگھائی میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ چنگھائی صوبے …

Read More »

جمعیت علمائے اسلام کا عام انتخابات میں 50 سے زائد خواتین کو ٹکٹ دینے کا اعلان

راشد محمود سومرو

لاڑکانہ (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے عام انتخابات میں 50 سے زائد خواتین کو ٹکٹ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کے رہنما راشد سومرو نے کہا ہے کہ سندھ کے تمام حلقوں سے صوبائی اور قومی اسمبلی کیلئے امیدوار نامزد …

Read More »