مردم شماری کو منظور کروانے کا مقصد ہرگز یہ نہیں تھا کہ الیکشن میں تاخیر ہو، مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) ‏پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد مراد علی شاہ نے کہا کہ مردم شماری کو منظور کروانے کا مقصد ہرگز یہ نہیں تھا کہ الیکشن میں تاخیر ہو۔ ان کا مطالبہ تھا کہ الیکشن 90 دن سے آگے نہ جائیں، آئین کو پامال نہ کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

کوئی مریض علاج کی سہولت سے محروم نہیں رہے گا، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ میں امید کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے