جہاں عوام کی بات آتی ہے وہاں سب کو ایک ہونا چاہیے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جب آپ عوامی توقعات اور امیدیں پوری کرنے جا رہے ہوتے ہیں تو اس سے بڑی خوشی اور کوئی نہیں ہوتی، اختلافات اور اکٹھ اصول پر ہوتا رہے گا مگر جہاں عوام کی بات آتی ہے وہاں سب کو ایک ہونا چاہیے ۔

یہ بھی پڑھیں

بلاول

ہم نے بینظیر مزدور کارڈ کے ذریعے تمام مزدوروں کو ان کا حق پہنچانا ہے، بلاول

(پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے