شہباز شریف نے ڈیفالٹ سے بچا کر ملک اور عوام کو تباہ کن حالات سے بچایا، نواز شریف

‏لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا، شہباز شریف نے ڈیفالٹ سے بچا کر ملک اور عوام کو تباہ کن حالات سے بچایا، شکل ترین حالات میں پاکستان کی خاطر مشکل لیکن پاکستان کے قومی مفاد میں فیصلے کئے۔

یہ بھی پڑھیں

بلاول

ہم نے بینظیر مزدور کارڈ کے ذریعے تمام مزدوروں کو ان کا حق پہنچانا ہے، بلاول

(پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے