بلوچستان میں امن خرسب کرنے کے لیئے بھارت دہشتگردوں کو فنڈنگ کرتا ہے، ملک محمد احمد

لاہور (پاک صحافت) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد کا کہناہے کہ پاکستان نے ابھی تک کسی جگہ پہل نہیں کی ابھی تک ہم صرف جوابی روائی کررہے ہیں۔ اس سے بڑی بات کیا ہوگی جب وزیراعظم شہبازشریف نے نیوٹرل انکوائری کی تجویز دی۔ یہاں جعفر ایکسپریس سانحہ ہوا جس میں ہمارے پاس شواہد ہیں کہ دہشتگروں کی سہولتکاری انڈیا سے کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے