Tag Archives: نظام عدل

‏اگر آج نظام انصاف اپنے اوپر لگے دھبے دھو رہا ہے تو کیا یہ لاڈلہ پن ہے؟ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ‏اگر آج نظام انصاف اپنے اوپر لگے دھبے دھو رہا ہے 7,7 سال کی پیشیاں , 2 ,2 سال کی قیدیں , سزائیں موت کی چکیاں , کال کوٹھڑیاں بھگت کر , جھوٹے مقدمات میں الزامات …

Read More »

چیف جسٹس کا ’گُڈ ٹو سی یو‘کا پیغام ہائیکورٹ تک پہنچ گیا، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم اور صدرِ پاکستان مسلم لیگ ن، میاں محمد شہبازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا کرنے پر ردّ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس کا ’گُڈ ٹو سی یو‘کا پیغام ہائیکورٹ تک پہنچ گیا …

Read More »

 73 کے متفقہ آئین، جوہری طاقت اور جمہوریت کے خالق کو ہم کبھی بھول نہیں سکتے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ 73 کے متفقہ آئین، جوہری طاقت اور جمہوریت کےخالق قائد عوام کو ہم کبھی نہیں بھول سکتے۔ تفصیلات کے مطابق شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 44ویں یوم شہادت کے موقع پر وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی …

Read More »

پوری ذمہ داری سے کہنا چاہتا ہوں کہ یہ نظامِ عدل ملک کو انصاف نہیں دے سکتا اس کو بدلنا پڑے گا، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پوری ذمہ داری سے کہنا چاہتا ہوں کہ یہ نظام عدل ملک کو انصاف نہیں دے سکتا اس نظام عدل کو بدلنا پڑے گا۔

Read More »

رولز کے تحت چیف جسٹس یا رجسٹرار کو اختیار نہیں جج کا بینچ تبدیل یا کمی کریں، 2 رکنی بینچ کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس یحییٰ آفریدی  نے بینچ کی تشکیل سے متعلق کیس کا تحریری حکم جاری کردیا۔ تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ  رولز کے تحت چیف جسٹس یا رجسٹرار کو اختیار نہیں جج کا بینچ تبدیل یا کمی …

Read More »

پرویز الہی کی آڈیو ٹیپ نظام عدل پر سوالیہ نشان ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا منظر عام پر آنے والی سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی مبینہ آڈیو لیکس کے حوالے سے کہنا ہے کہ آڈیو ٹیپ معمولی ٹیپ نہیں، جس نے نظام عدل پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ …

Read More »

ن لیگ ڈیل کی سیاست پر نہیں بلکہ ووٹ اور آئین کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے ڈیل کی باتوں پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی وضاحت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن ڈیل کی سیاست پر نہیں بلکہ ووٹ اور آئین …

Read More »

نظام عدل کو بہتر بنا کر بدعنوان عناصر کے خلاف سخت کاروائی کریں گے: وزیر اعظم

احساس پروگرام غریب لوگوں پر احسان نہیں بلکہ حکومت کا فرض ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں نظام عدل کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے حکومت ملک میں نظام عدل کو بہتر بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کے لیے پرعزم ہے۔ماحولیاتی آلودگی کے سلسلہ میں بروقت اقدامات اٹھانے …

Read More »