انتقام میں اندھا شخص، تمام اختیارات اور طاقت کے باوجود نوازشریف پر ایک دمڑی کی کرپشن ثابت نہ کر سکا، جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏چار سال ظلم کا سورج سوا نیزے پر تھا تمام لوگ ایک پیج پر، تمام اختیارات ایک شخص کے پاس، انتقام میں اندھا شخص، تمام حکومتی اختیارات وسائل اور طاقت کے استعمال کے باوجود نوازشریف پر ایک دمڑی کی کرپشن دھبہ نہ لگا سکا کچھ ثابت نہ کر سکا۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کا یونیفارم پہننا لوگوں سے اپنائیت کی گواہی دیتا ہے، منیب فاروق

(پاک صحافت) سینئر اینکر منیب فاروق کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کا یونیفارم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے