ارد گرد کے ممالک چاند پر پہنچ چکے ہیں لیکن ہم زمین سے ہی نہیں اٹھ پارہے، نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارے ارد گرد کے ممالک چاند پر پہنچ چکے ہیں لیکن ہم زمین سے ہی نہیں اٹھ پارہے اس طرح تو معاملہ نہیں چل سکتا۔ 2013 میں بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ کا سامنا تھا اسکو ہم نے آکر ختم کیا ملک بھر سے دہشتگردی کو ختم کیا کراچی کے امن کو بحال کیا شاہراہیں بنی سی پیک آیا ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

پنجاب کے عوام نے مریم نواز کی کارکردگی پہ اعتماد کا اظہار کیا ہے، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) جو الزام لگارہے ہیں انکو ثابت بھی کرنا ہے صرف انکے کہنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے