25.1 C
Pakistan
جمعہ, جولائی 30, 2021

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کے خلاف پی ٹی آئی کے درخواست مسترد، مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس

لاہور (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بڑا دھچکا دے دیا، عدالت نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ پولنگ کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی۔

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم ارنگزیب نے پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ آج حق او سچ کی جیت ہوئی ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے آج جو فیصلہ آیا ہے وہ حق کا فیصلہ ہے، وہ سچ کا فیصلہ ہے۔

واضح رہے کہ مریم اورنگزیب نے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد پی ٹی آئی کو ووٹ چور قرار دیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ مزید تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔

Related Articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

twenty − 19 =

Latest Articles