عون چوہدری کے عمران خان کے خلاف تباہ کن انکشافات

لاہور (پاک صحافت) عون چوہدری نے کہا ہے کہ میں اگر عمران نیازی کی باتیں کھولنے کو آیا تو انکا سوشل میڈیا اسکو ڈیفینڈ نہیں کرسکے یہ کان اور آنکھیں بند کرکے گھر بیٹھ جائیگا انکے سوشل میڈیا سے کہتا ہوں میرے ساتھ کوئی حرکت مت کرنا ورنہ میں وہ کچھ کرونگا کہ کہیں منہ چھپانے کے قابل نہیں رہو گے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم

محمد بن سلمان نے کہا کہ پاکستان ہمیں انتہائی عزیز ہے، شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں مدینہ میں حاضری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے