اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے سپریم کورٹ کے باہر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ شرافت سے استعفیٰ دے دو اور گھر جاؤ ورنہ تمہیں یہ قوم بہت بری طرح کٹہرے میں کھڑی کرنے والی ہے۔
Short Link
Copied