(پاک صحافت) بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری جماعتوں کے ہمیشہ سیاسی اختلافات رہے ہیں لیکن سیاسی اختلاف میں جو کام تحریک انصاف کررہی ہے وہ آج سے پہلے کبھی نہیں ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی دشمنی کسی سیاسی جماعت سے نہیں ریاست کے ساتھ ہے۔
Short Link
Copied