وہاڑی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے وہاڑی میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ نہ قوم تمہیں چھوڑے گی اور نہ قوم ان ججز کو چھوڑے گی جو تمہارے سہولتکار بنے ہوئے ہیں، عمر عطا بندیال آج عدالت میں کہہ رہا تھا کسی کی کال ٹیپ کرنا آئین اور قانون کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ خلاف ورزی ہے تو ملک اور عوام کے خلاف سازش کرنا خلاف ورزی نہیں ہے؟
Short Link
Copied