شہباز شریف آگے بڑھ کر کردار ادا نہ کرتے تو ایٹمی ملک خدانخواستہ ڈیفالٹ کر جاتا، حمزہ شہباز

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ‏معاشی پالیسیوں کے تسلسل کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان معاہدہ ہونا چاہیے تاکہ مستقبل میں ملک و قوم کے ساتھ وہ معاشی تباہی اور مہنگائی کی ناانصافی نہ ہو جس سے پاکستان اور عوام سابق حکمران کے دور میں ہوئے۔ مہنگائی ہے لیکن یہ سابق حکومت کی لائی معاشی تباہی کی وجہ سے ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف آگے بڑھ کر کردار ادا نہ کرتے تو ایٹمی ملک خدانخواستہ ڈیفالٹ کر جاتا۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم

(پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کابینہ کے اجلاس سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے