سیاسی مخالفین کو راستے سے ہٹانے کیلیے عمران خان نے بڑا گھناؤنا کھیل کھیلا، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ اپنی گندی اور گھٹیا سیاست کیلیے عمران خان نے ہمیشہ خواتین کا استعمال کیا۔ اپنے سیاسی مخالفین کو راستے سے ہٹانے کیلیے انہوں نے بڑا گھناؤنا کھیل کھیلا۔

یہ بھی پڑھیں

مریم اورنگزیب

جون سے پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے،مریم اورنگزیب

(پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تحفظ کیلیے آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے