(پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثںاء اللہ نے مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہ بات بہت تواتر سے کرتے رہے ہیں کہ یہ ایک فتنہ ہے اس کی اگر صحیح شناخت اور ادراک نہ کیا گیا اور لوگوں نے اسے اپنے ووٹ کی طاقت سے مائنس نہ کیا تو یہ فتنہ اس ملک اور قوم کو کسی حادثے سے دوچار کردےگا اس فتنے کو اب ایک موقع ملا تو اس نے قوم کو ایک حادثے سے دوچار کیا۔
Short Link
Copied