ثاقب نثار کا ایک ایک لفظ حقائق اور پچھلے چند سال میں ہونے والے واقعات سے مطابقت رکھتا ہے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ثاقب نثار کا ایک ایک لفظ حقائق اور پچھلے چند سال میں ہونے والے واقعات سے مطابقت رکھتا ہے اور یہی واقعات وہ انمٹ ثبوت ہیں جن سے نا ثاقب نثار انکار کر سکتے ہیں نا ہی چھپا سکتے ہیں اور نا ہی دنیا کی کوئی عدالت ان کو جھٹلا سکتی ہے۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ اب حساب اور جواب تو دینا پڑے گا!

یہ بھی پڑھیں

ایک ایسا تاثر دینے کی کوشش کی گئی جیسے عدلیہ میں مداخلت ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے