‏توشہ خانہ کا بڑا اوپن کیس ہے، جس میں مزید تفتیش کی گنجائش ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ‏توشہ خانہ کا بڑا اوپن کیس ہےجس میں نہ مزید تفتیش کی گنجائش ہے اور نہ گواہان کے بیان قلمبند کرنے کی گنجائش ہے۔ چند ہفتوں سے جاری تاخیری حربوں سے کیا یہ اخذ کرلیا جائے کہ ملزم عمران نیازی کے پاس اپنی صفائی میں کہنے کو کچھ نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز 3 ماہ کی قلیل مدت میں 33 منصوبوں کا آغاز کرچکی ہیں، سلمیٰ بٹ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما سلمیٰ بٹ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے