توشہ خانہ کا بڑا اوپن کیس ہے، جس میں مزید تفتیش کی گنجائش ہے، عطا تارڑ جولائی 28, 2023 ویڈیوز 0 اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کا بڑا اوپن کیس ہےجس میں نہ مزید تفتیش کی گنجائش ہے اور نہ گواہان کے بیان قلمبند کرنے کی گنجائش ہے۔ چند ہفتوں سے جاری تاخیری حربوں سے کیا یہ اخذ کرلیا … Read More »