تحریک انتشار کی جانب سے اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈا جاری ہے، عطا تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انتشار کیجانب سے ملک کے خلاف پچھلے کئی ہفتوں سے کمپین چلائی جارہی تھی اور اداروں کے خلاف پروپیگنڈا جاری تھا، ایک مضموم کوشش کی جارہی تھی کہ نہ صرف ملکی سلامتی کو نقصان پہنچایا جائے بلکہ جہاں جہاں سیاسی مفادات کے بیانیے کے ذریعے ملکی مفادات کو نقصان پہنچایا جاسکتا ہے اس سے بھی گریز نہیں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

مصدق ملک

پی ٹی آئی کنفیوژن کا شکار ہے، انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ بات کرنی کس سے ہے، مصدق ملک

(پاک صحافت) عمران خان اپنے علاوہ دیگر تمام سیاستدانوں کو چور سمجھتے ہیں اور سیاستدانوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے