اگر کسی بے گناہ کے حق میں فیصلہ آجائے تو کہتے ہیں این آر و مل گیا، میاں جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بقول شوکت عزیز صدیقی ایک ادارے کے بعد کیا باقی دو ادارے اے پولیٹیکل ہوگئے؟ کیا بغیر پیش ہوئے ضمانت ملنےکنفرم ہونے کی سہولت کسی اور کو میسر ہےثاقب نثار جنرل فیض جنرل باجوہ جو سہولت کاری کرتےرہے انکے اعتراف کے بعد اگر کسی بےگناہ کےحق میں فیصلہ آ جائے توکہتےہیں کہ این آر او مل گیا۔

یہ بھی پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

یہ وقت سب کو مل بیٹھ کر ملک کو آگے لے جانے کا ہے، اعظم نذیر تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک کٹھن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے