‏اگر این آر او دینا مقصود تھا تو آپ نے وہی کیا جو ایک اچھے داماد کو کرنا چاہیے تھا، عطاء تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏اگر این آر او دینا مقصود تھا تو آپ نے وہی کیا جو ایک اچھے داماد کو کرنا چاہیے تھا۔ آپ نے ” مدر اِن لاء” کو بچایا ہے مگر “لاء” کو قربان کردیا ہے جو کہ انتہائی افسوسناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف

‏میری آنکھوں میں آنسو دیکھنے کے لئے مریم نواز کو میری آنکھوں کے سامنے گرفتار کیا گیا، نوازشریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے