الیکشن چوری کی واردات آہستہ آہستہ کھلتی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ 2018 میں الیکشن چوری کی واردات آہستہ آہستہ کھلتی جارہی ہے بات یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ عدل کے نظام پر بھی اُنگلی اٹھ رہی ہے کہ یہ عدل کا نظام بھی ملک میں الیکشن چوری میں ملوث تھا یہ وہ باتیں ہیں جو ملک کو کھوکھلا کردیتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ضمنی انتخابات کے نتائج نے ثابت کردیا کہ مسلم لیگ ن کی کار مسلم لیگ ن کی پالیسیاں عوام کے دلوں میں گھر کرچکی ہیں، عطا تارڑ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے