Tag Archives: واردات

کراچی میں وارداتیں کرنے والے افغانستان، کے پی اور دیگر علاقوں سے آتے ہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی میں وارداتیں کرنے والے افغانستان، کے پی اور دیگر علاقوں سے آتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پچھلے وزیر داخلہ سے سوال کریں اسٹریٹ کرائم کیوں بڑھا، لاہور میں بھی جرائم ہو رہے ہیں۔ …

Read More »

چھینا جھپٹی میں عوام کا قتل ناقابلِ برداشت ہے، آئی جی سندھ

کراچی (پاک صحافت) انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ چھینا جھپٹی کے واقعات میں عوام کا قتل ناقابل برداشت ہے۔ کراچی میں آئی جی سندھ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ …

Read More »

کالعدم تنظیم بی ایل اے عبدالمجید بریگیڈ کا اہم سرغنہ اور ساتھی ہلاک

کوئٹہ (پاک صحافت) کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی عبدالمجید بریگیڈ کے اہم سرغنہ صدام حسین مسلم اور ساتھی کو تربت کے علاقے کیچ میں ہلاک کر دیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے بی ایل اے کے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران دہشت گرد صدام …

Read More »

پی ٹی آئی کو آئینی اور جمہوری طریقے سے احتجاج کا حق ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو آئینی اور جمہوری طریقے سے احتجاج کا حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان 12 سے 17 …

Read More »

الیکشن چوری کی واردات آہستہ آہستہ کھلتی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ 2018 میں الیکشن چوری کی واردات آہستہ آہستہ کھلتی جارہی ہے بات یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ عدل کے نظام پر بھی اُنگلی اٹھ رہی ہے کہ یہ عدل کا نظام …

Read More »