آئین کے مطابق 90 روز میں انتخابات چاہتے ہیں، ناصر شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏مردم شماری کے نتائج سے کسی بھی صوبے کی نشستوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ آئین کے مطابق نوے روز میں انتخابات چاہتے ہیں۔ امید کرتے ہیں الیکشن کمیشن آئینی تقاضے کومد نظر رکھے گا۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

کوئی مریض علاج کی سہولت سے محروم نہیں رہے گا، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ میں امید کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے