وفاقی حکومت نے توشہ خانے کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے توشہ خانے کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد توشہ خانے کا ریکارڈ کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر پوسٹ کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں تصدیق کی ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے مطابق  کابینہ نے توشہ خانے کا ریکارڈ ریلیز (declassify) کرنے کی اجازت دے دی ہے، یہ ریکارڈ ان شاء اللّٰہ بہت جلد کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر پوسٹ کر دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کابینہ کی گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب ہوئی۔ جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے