Tag Archives: اسٹاف

صہیونی فوج کے سربراہ کا اعتراف: غزہ کی جنگ میں ہم نے بہت سے فوجیوں کو کھو دیا

اسرائیل

پاک صحافت صیہونی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف ہرزی حلاوی نے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ اس حکومت نے غزہ کی جنگ میں بہت سے کمانڈرز اور فوجیوں کو کھو دیا ہے۔ فلسطین کی سما خبر رساں ایجنسی کی جمعرات کی صبح کی رپورٹ کے مطابق ہرزی …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی …

Read More »

عمران خان کو جیل میں میسر سہولیات کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد گرفتار ہونے والے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو اٹک جیل میں میسر سہولیات سے متعلق سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔خیال رہے کہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال …

Read More »

صدر پاکستان عارف علوی کے بیان کی شفاف تحقیق ہونی چاہیے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے کہا کہ صدر پاکستان عارف علوی کے بیان کی شفاف تحقیق ہونی چاہئے، اور معلوم کرنا چاہیے کہ یہ غلطی اسٹاف سے ہوئی ہے یا خود عارف علوی سے ہوئی ہے۔

Read More »

قومی اداروں کی کارکردگی کو ذاتی دلچسپی سے بہتر بنایا جا سکتا ہے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

ملتان  (پاک صحافت) وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ قومی اداروں کی کارکردگی کو ذاتی دلچسپی سے بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرہوابازی خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت …

Read More »

حریم شاہ ایئر پورٹ پر اپنے ساتھ کیئے جانے والے سلوک پر افسردہ اور پریشان

حریم شاہ

کراچی (پاک صحافت) ہر وقت سر خیوں میں رہنے کی شوقین ٹک ٹار سٹار حریم شاہ نے اپنی تازہ ویڈیو سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں وہ ایئر پورٹ پر اپنے ساتھ کیئے جانے والے سلوک پر افسردہ اور پریشان دکھائی دے رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

راجہ فاروق حیدر کا پی ٹی آئی پر دھاندلی کا الزام

راجہ فاروق حیدر

مظفر آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ فاروق حیدر نے آزاد کشمیر الیکشن کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر دھاندلی کا الزام عائد کر دیا ہے۔ راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں جتنا بھی اسٹاف ہے وہ پنجاب …

Read More »