Tag Archives: یمن

یمن میں جنگ بندی کے فارمولے کا امارات نے کیا خیر مقدم

امارات

دوحہ (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات نے یمن میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب کی طرف سے پیش کردہ امن منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے۔ العربیہ نیٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے کہاہے کہ ’برادر ملک سعودی عرب …

Read More »

برطانوی میڈیا پر یمن میں افریقی مہاجرین کو نظرانداز کرنے کا الزام

آتش

لندن (پاک صحافت) افریقی مہاجرین کے کیمپ میں لگنے والی آگ کے باعث 43 افراد ہلاک ہوئے ہیں تاہم ہلاکتوں کی اصل تعداد کا اندازہ سینکڑوں میں کیا جا رہا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق یمن کے دارالحکوت صنعا میں 7 مارچ کو افریقی مہاجرین کے حراستی کیمپ میں آتشزدگی کے …

Read More »

یمن آتشزدگی میں مہاجرین کی ہلاکتوں کی آزاد تحقیقات کی جائے اقوام متحدہ

صنعا

صنعا {پاک صحافت} اقوام متحدہ نے یمن میں حوثیوں کے زیرانتظام مرکز میں آگ لگنے کے واقعے کی آزادانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے جس میں درجنوں افریقی مہاجرین ہلاک ہو گئے تھے۔ یہ مطالبہ منگل کے روز یمن کے لیے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی مارٹن گریفتھس کی …

Read More »

سعودی عرب دنیا میں اسلحہ خریدنے والوں میں سرفہرست

ہتھیار

تہران {پاک صحافت} یمن میں جنگ اور شام اور عراق میں دہشت گردوں کی حمایت جاری رکھنے کے ساتھ ہی حالیہ برسوں میں سعودی رہنما دنیا کا سب سے بڑا اسلحہ خریدار بن چکے ہیں۔ جبکہ امریکہ نے سب سے بڑے اسلحہ بیچنے والے کی حیثیت سے اپنے حریفوں سے …

Read More »

یمنی فوج اور سعودی اتحاد کے مابین شدید جھڑپیں، سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے

یمنی فوج اور سعودی اتحاد کے مابین شدید جھڑپیں، سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے

صنعا (پاک صحافت) یمنی فوج اور سعودی دہشت گرد اتحاد کے مابین شدید جھڑپیں جاری ہیں اور یمنی فوج نے سعودی عرب اور  اس کے اتحادی فوجیوں کو زبردست شکست سے دوچار کرتے ہوئے درجنوں فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔ یمن کے مآرب صوبے میں جارح سعودی اتحاد …

Read More »

یمنی فوج کا سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے میزائل حملہ، متعدد افراد زخمی ہوگئے

یمنی فوج کا سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے میزائل حملہ، متعدد افراد زخمی ہوگئے

صنعا (پاک صحافت) یمنی فوج نے سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے میزائل حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے جازان میں پیر اور منگل کی درمیانی شب یمنی فوج کی جانب سے …

Read More »

یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کی دہشت گردانہ اور ظالمانہ جنگ کا سلسلہ بند ہونا چاہیئے: اقوام متحدہ

یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کی دہشت گردانہ اور ظالمانہ جنگ کا سلسلہ بند ہونا چاہیئے: اقوام متحدہ

جنیوا (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ و جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی بربریت، جارحیت اور دہشت گردی کے نتیجے میں ہر 10 منٹ میں ایک یمنی بچہ ہلاک …

Read More »

یمنی شہریوں پر سعودی عرب کے دہشت گردانہ حملے جاری، 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

یمنی شہریوں پر سعودی عرب کے دہشت گردانہ حملے جاری، 5 افراد اور متعدد زخمی ہوگئے

صنعا (پاک صحافت) یمن کے نہتے اور بے گناہ شہریوں کے خلاف سعودی عرب کے مجرمانہ اور دہشت گردانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے بمباری کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات …

Read More »

یمن میں سعودی دہشت گردی کے خلاف شدید مظاہرے، امریکہ اور سعودی عرب کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی

یمن میں سعودی دہشت گردی کے خلاف شدید مظاہرے، امریکہ اور سعودی عرب کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی

صنعا (پاک صحافت) یمن میں سعودی دہشت گردی کے خلاف شدید مظاہرے کیئے گئے جن میں امریکہ اور سعودی عرب کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یمنی عوام نے سعودی اتحاد کی جانب سے 6 برسوں سے جاری ملک کے محاصرے کے خلاف متعدد شہروں میں …

Read More »

احسان اللہ احسان کے فرار کے ذمہ دار فوجیوں کے خلاف کاروائی کا آغاز ہوچکا ہے، ترجمان پاک فوج

میجر جنرل بابر افتخار

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ طالبان رہنما احسان اللہ احسان کو دوبارہ گرفتار کرنے کی کوششیں جاری ہیں، جبکہ احسان اللہ احسان کے فرار کے ذمہ دار فوجیوں کے خلاف کاروائی کا آغاز بھی کر چکے ہیں۔  ڈی جی آئی …

Read More »