Tag Archives: گرفتار

آل سعود میں گھماسان جاری ، اب بن سلمان نے اپنے چچیرے بھائی کو سزائے موت کا فرمان جاری کیا

بن سلمان

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے چچیرے بھائی اور یمن پر حملہ کرنے والے سعودی اتحاد کے سابق کمانڈر کو سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔ واشنگٹن میں خلیج فارس اسٹڈی سینٹر نے لکھا ہے کہ سعودی عرب کی فوجی عدالت …

Read More »

مدرسے میں بدفعلی، جے یو آئی کے مولانا عزیز بیٹوں سمیت گرفتار

مولانا عزیز

لاہور (پاک صحافت) مدرسے میں طالبعلم کے ساتھ بدفعلی کرنے والے جے یو آئی کے مولانا عزیز الرحمان کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔  پولیس ذرائع کے مطابق مقدمہ درج ہونے کے بعد مفتی عزیز الرحمن لاہور سے دوسرے شہر فرار ہوگئے تھے، تاہم پولیس نے مفتی عزیز الرحمن …

Read More »

پنجاب پولیس کا کارنامہ، مفت کھانا نہ دینے پر 16 ریسٹورنٹ ملازمین گرفتار

پنجاب پولیس

لاہور (پاک صحافت) پنجاب پولیس نے بڑا کارنامہ دکھا دیا،  ذرائع کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مفت کھانا دینے سے انکار کرنے پر ایس ایچ او نے 16ریسٹورنٹ ملازمین کوحراست میں لےلیا۔ یہ واقعہ لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما نے اپنی بھتیجی کو آشنا سمیت قتل کردیا، لاشیں نہر میں بہادیں

قتل

صادق آباد (پاک صحافت) صوبہ پنجاب کے علاقے صادق آباد میں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے رہنما اور ٹکٹ ہولڈر نے اپنی بھتیجی اور اس کے آشنا کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد ان کی لاشیں نہر میں …

Read More »

بھارتی اداکار پرل وی پوری کمسن بچی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

اداکار پرل وی پوری

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی ٹی وی چینل کے معروف اداکار پرل وی پوری کمسن بچی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار ہو گئے، بھارتی میڈیا کے مطابق معرف اداکار پرل وی پوری کو کمسن بچی سے زیادتی کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔ ذائع کے مطابق ممبئی پولیس نے گزشتہ …

Read More »

ملک کے معروف اسپتال سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

ڈاکٹر

لاہور (پاک صحافت) مارکیٹوں اور بازاروں میں جعلی اشیاء کی خرید و فروخت تو معمول بن چکا ہے لیکن اب اسپتالوں میں جعلی ڈاکٹرز بھی منظر عام پر آنے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف اسپتال جنرل اسپتال لاہور سے ایک جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ …

Read More »

منظور پشتین ساتھیوں سمیت رہا

منظور پشتین

وزیرستان (پاک صحافت) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ  منظور پشتین کو ان کے تین ساتھیوں سمیت رہا کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ منظور پشتین کو کوہاٹ سےخوشحال گڑھ چیک پوسٹ کے قریب سے تین ساتھیوں سمیت حراست میں لیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ …

Read More »

مکہ میں مسجد الحرام کے اندر حملہ کرنے کی کوشش ناکام ، حملہ آور گرفتار

مکہ

ریاض {پاک صحافت} مکہ میں مسجد الحرام میں ایک حملہ آور کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے حملہ آور کو اس وقت گرفتار کیا جب مسجد الحرام میں امام نماز کی خصوصی تقریر کررہے تھے۔ مکہ پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ حملہ آور کو اس وقت گرفتار کیا گیا …

Read More »

لاہور سے بھارتی جاسوس گرفتار، تفتیش جاری

بھارتی جاسوس

لاہور (پاک صحافت) صوبائی دارالحکومت لاہور سے بھارتی جاسوس کو گرفتار کر لیا گیا ہے،  پولیس کے مطابق مبینہ جاسوس بارڈرکراس کرکے پہلے احمد پورشرقیہ پہنچا اور پھر گذشتہ شب لاہورپہنچا۔ گرفتار جاسوس سے متعلق پولیس کا بتانا ہے کہ مبینہ جاسوس ندیم سے 3 بھارتی اخبارات، ماچس اورکپڑے برآمد …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی کو سی ٹی ڈی نے گرفتار کرلیا

مفتی کفایت اللہ

راولپنڈی (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی اور جے یو آئی کے رہنما کو سی ٹی ڈی نے پانچ روزہ ریمانڈ پر گرفتار کرکے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور مولانا فضل الرحمن کے …

Read More »