Tag Archives: کمی

پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے ڈیزل کی قیمت میں 13.50 روپے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کی ہے۔ نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے کی کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان آج کیا جائے گا، نگران …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) یکم جنوری سے اگلے پندرہ روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1.72 روپے کمی متوقع ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 1 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

مہنگائی کی شرح 38 فیصد سےکم ہوکر 29 فیصد ہوگئی۔ ادارہ شماریات

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد سےکم ہوکر 29 فیصد ہوگئی ہے۔ اسلام آباد میں نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں ادارہ شماریات کی جانب …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) 16 دسمبر سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 13 اور ڈیزل میں 15 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں 5.49 ڈالر فی بیرل کی کمی کے بعد 16 دسمبر سے ملک میں پیٹرول کی …

Read More »

رواں ماہ کے آخر تک تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) رواں ماہ کے اختتام پر تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت کی طرف سے دسمبر کے پہلے دو ہفتوں کے لیے تیل کی قیمتیں کم کیے جانے کی توقع ہے، جس کا سبب عالمی مارکیٹ میں تیل کی …

Read More »

یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گرنے کے بعد پاکستان میں بھی یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، روسی تیل کی فی …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔۔ وفاقی وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 2 روپے 4 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 281 …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

یوٹیلٹی اسٹورز

اسلام آباد (پاک صحافت) یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز نے مختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا کردیا ہے۔ گھی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کی کمی کردی گئی اور کوکنگ آئل بھی فی …

Read More »

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی، اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے نومبر کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق نومبر کے لیے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 117 روپے 47 پیسے سستا ہوگیا …

Read More »