Tag Archives: کرکٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

ٹی ٹونٹی

(پاک صحافت) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی کپتان بابر اعظم دوسرے …

Read More »

وزیراعظم کی قومی ٹیم کو شاندار سیریز جیتنے پر مبارکباد

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ٹیم کو شاندار سیریز جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے قومی ٹیم کو ٹرائی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کی مبارکباد دی ہے۔ انہوں …

Read More »

آل راؤنڈر فہیم اشرف کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات

نوازشریف فہیم اشرف

لندن (پاک صحافت) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے لندن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے فہیم اشرف سے ان کے کرکٹ کیرئیر پر تبادلہ خیال کیا۔ فہیم اشرف ان دنوں …

Read More »

کراچی دوبارہ روشنیوں اور بین الاقوامی مقابلوں کا شہر بن چکا ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی کوششوں سے کراچی دوبارہ روشنیوں اور بین الاقوامی مقابلوں کا شہر بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے زبردست کھیل …

Read More »

سعید غنی کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو شاندار کامیابی پر مبارکباد

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو شاندار کارکردگی اور کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور پوری ٹیم کو چوتھے ون ڈے میں شاندار کارکردگی …

Read More »

سندھ حکومت کی کاوشوں سے دنیا کی بہترین کرکٹ ٹیمیں پاکستان آرہی ہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ آج دنیا کی بہترین کرکٹ ٹیمیں پاکستان آرہی ہیں یہ سب سندھ حکومت کی کاوشوں سے ممکن ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹر کراچی مرتضی وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں اسپورٹس اور سیاست …

Read More »

مشکل وقت میں نواز ہی ملک کے کام آیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لئے جب بھی کسی میدان میں مشکل وقت آیا ہے تو نواز ہی ملک کے کام آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

اقتدار میں آنے کے ایک سال بعد طالبان میں پھوٹ پڑنے کا امکان ہے

طالبان

کابل {پاک صحافت} افغانستان میں طالبان کی اقتدار میں واپسی کے ایک سال بعد ان کی لائنوں میں دراڑیں پڑنا شروع ہو گئی ہیں اور اصلاحات کے معاملے پر متضاد آوازیں اٹھنا شروع ہو گئی ہیں۔ بعض طالبان رہنما اصلاحات کے عمل کو برداشت کرنے سے قاصر ہیں۔ طالبان، جو …

Read More »

عمران خان کی بگڑی ہوئی زبان شکست کا اقرار ہے، عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالقادر پٹیل نے وزیر اعظم عمران خان کے بیانات اور تقاریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی بگڑی ہوئی زبان شکست کا اقرار ہے۔ عبد القادر پٹیل کا کہناہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان بھی عمران …

Read More »

پاکستانیوں کی سرچ ہسٹری سے متعلق گوگل کی نئی رپورٹ جاری

گوگل

کراچی (پاک صحافت) پاکستانیوں کی سرچ ہسٹری سے متعلق گوگل کی جانب سے نئی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ گوگل کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں 2021 کے دوران ٹریفک میں انتہائی بلند پیش رفت نظر آئی۔ گوگل کا کہنا ہے کہ اس سال پوری قوم کرکٹ کے …

Read More »