Tag Archives: کارکن

نارووال میں ن لیگی کارکن کے قاتل گرفتار کرلیے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نارووال میں ن لیگی کارکن کے قاتل گرفتار کرلیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ ن لیگ …

Read More »

ن لیگ کے تمام امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے تمام امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا ووٹر باہر نکل رہا ہے جو خوش آئند ہے، چند دنوں …

Read More »

پولیس ن لیگی کارکن یوسف کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے نارووال میں تشدد سے ن لیگی کارکن کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب پولیس محمد یوسف کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرے۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پولنگ شروع ہوئے چند گھنٹے …

Read More »

نارووال میں ضمنی انتخاب، جھگڑے میں ن لیگی کارکن جاں بحق ہوا، احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) نارووال میں ضمنی انتخابات کے دوران جھگڑے میں مسلم لیگ ن کا کارکن جاں بحق ہو گیا، جس کی مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے تصدیق کی ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ پی پی 54 میں 2 سیاسی کارکنوں میں جھگڑا …

Read More »

اب تمام وزارتوں سے اہداف پر جواب دہی کی جائے گی۔ عطاء تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اب تمام وزارتوں سے اہداف پر جواب دہی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ ن کے مرحوم کارکن کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا مشہود احمد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں عطا …

Read More »

میری نسلیں بھی سیالکوٹ کا شکریہ ادا نہیں کر سکتیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میری نسلیں بھی سیالکوٹ کا شکریہ ادا نہیں کر سکتیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں پارٹی کارکنوں اور تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1991 سے میں اس شہر سے منتخب ہوا ہوں، …

Read More »

لاہور، گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے مال روڈ پر گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے۔ گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان پر دہشت گردی، اغواء، کارِ سرکار میں مداخلت اور ہراساں کرنے کے مقدمات درج کیے …

Read More »

کارکن بلاول بھٹو کو پنجاب سے جتوا کر وزیراعظم بنائیں گے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کارکن بلاول بھٹو کو پنجاب سے جتوا کر وزیراعظم بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں الیکشن آفس کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوستوں ہمارا …

Read More »

میرے ساتھ کھیلے گئے شرمناک کھیل کے سارے چہرے بے نقاب ہوچکے۔ نوازشریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ میرے ساتھ کھیلے گئے شرمناک کھیل کے سارے چہرے بے نقاب ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ اپنے خلاف ہونے والی منظم سازش بیان کروں تو بہت دیر لگ …

Read More »

پی ٹی آئی کارکنان کا انٹراپارٹی الیکشن کے خلاف احتجاج

پی ٹی آئی

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے کارکنان کی جانب سے پشاور کے دلہ زاک روڈ کے کبوتر چوک میں انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارکنان نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے، جن پر ”انٹرا پارٹی الیکشن نامنظور“ کے نعرے درج تھے۔ مظاہرین کا کہنا …

Read More »