Tag Archives: پی ٹی آئی

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی پالیسیوں سے ملک کو شدید نقصان پہنچا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی پالیسیوں سے ملک کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کو ختم کر دیا …

Read More »

آج کسی بھی سیاسی جماعت میں جمہوریت نہیں۔ جاوید ہاشمی

جاوید ہاشمی

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ آج کسی بھی سیاسی جماعت میں جمہوریت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں بھی انٹرا پارٹی الیکشن ایسے ہی ہوتے ہیں جیسے پی ٹی آئی میں ہوئے، جہاں لوگ بلامقابلہ …

Read More »

پرویز خٹک نے جنرل باجوہ کو توسیع کی پیشکش کا اعتراف کرلیا

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پرویز خٹک نے جنرل باجوہ کو توسیع کی پیشکش کا اعتراف کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ان سے وزارت داخلہ کا …

Read More »

عمران خان کالعدم ٹی ٹی پی کے لوگوں کی ہمدردی حاصل کرنا چاہتے۔ مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ عمران خان افغان حکومت کے بھیجے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے لوگوں کی ہمدردی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ٹوئٹر کی …

Read More »

پی ٹی آئی کے داخلی انتخابات وکیلوں کا ڈرامہ تھا۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے داخلی انتخابات وکیلوں کا ڈرامہ تھا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پارٹی میں نئے سرے سے انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا تھا کیونکہ ان …

Read More »

ایک سیاسی جماعت انتخابات جیت کر سیاسی انتقام لینا چاہتی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

تیمرگرہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ایک سیاسی جماعت انتخابات جیت کر سیاسی انتقام لینا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تیمر گرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت انتخابات جیت کر سیاسی انتقام لینا …

Read More »

عمران خان اور پی ٹی آئی پر انتخابات میں حصہ لینے پر ابھی تک کوئی قدغن نہیں۔ وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی پرانتخابات میں حصہ لینے پر ابھی تک کوئی قدغن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چِلّا کاٹنے والےلوگ خود جواب دیں، میں سیاستدانوں کو گُر نہیں بتاسکتا خود سیکھ …

Read More »

عمران خان خود انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دے دیں۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ عمران خان خود انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت بلے کا نشان خطرے میں …

Read More »

پی ٹی آئی خواتین ونگ کی رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

پی ٹی آئی

ملتان (پاک صحافت) پی ٹی آئی خواتین ونگ کی اہم رہنما طاہرہ نسیم پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے پارٹی کو خیرباد کہنے کا سلسلہ جاری ہے۔ طاہرہ نسیم نے ملتان میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ و برباد کردیا۔ دانیال عزیز

دانیال عزیز

لاہور (پاک صحافت) دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے پاکستان کی معیشت کو تباہ و برباد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز نے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ کا احترام کرتا ہوں، میں نے …

Read More »