Tag Archives: پی ٹی آئی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار  سیاست سے دستبردار

عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میں پاک فوج کے ساتھ پہلے بھی تھا اور آئندہ بھی رہوں گا۔ تٖفصیلات کے مطابق سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان …

Read More »

مراد سعید کی گرفتاری کا ٹاسک کے پی پولیس کو سونپ دیا گیا

مراد سعید

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے پی، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں، ان کی گرفتاری کے لیے کے پی پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر مراد سعید …

Read More »

پرویز الہٰی کے 14 روز کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے 14 روز کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ یاد رہے کہ پیشی سے قبل چوہدری پرویز الہٰی نے کمرۂ عدالت میں بیٹے راسخ الہٰی سے …

Read More »

فوجی املاک پر حملہ کرنیوالے 2 ہزار سے زائد شرپسندوں کی شناخت ہوگئی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں فوجی املاک پر حملہ کرنے والے4  ہزار 120شرپسندوں میں سے 2 ہزار 290 کی شناخت ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اب تک ایک ہزار 181حملہ آور گرفتار کئے جا چکے ہیں جبکہ دیگر ملزمان مفرور ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جناح ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے …

Read More »

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا، پرویز خٹک نے پارٹی عہدے سے استعفٰی دے دیا

پرویز خٹک

(پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ کئی دنوں سے ملک میں سیاسی حالات دیکھ رہا تھا، 9 مئی کے واقعات کی پہلے ہی مذمت کر چکا ہوں۔ پرویز خٹک نے کہا کہ ملک …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما محمد ابراہیم خان نے بھی سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا

ملتان (پاک صحافت) ملتان سے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو شکست دینے والے پی ٹی آئی رہنما محمد ابراہیم خان نے بھی سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔ خیال رہے کہ اب تک 100 سے زائد پارٹی رہنما پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کر چکے …

Read More »

جیو فینسنگ کے ذریعے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے درمیان رابطوں کا پتا چلایا گیا، سی سی پی او پشاور

پشاور (پاک صحافت) سی سی پی او پشاور اشفاق انور کا کہنا ہے کہ جیو فینسنگ کے ذریعے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے درمیان رابطوں کا پتا چلایا گیا۔ خیال رہے کہ پشاور میں انسداد دہشتگردی کے تحت 5 مقدمات درج اور 275 ملزمان گرفتار ہیں۔ تٖفصیلات کے …

Read More »

جہانگیر ترین کا اپنی نئی سیاسی پارٹی کے قیام سے متعلق مشاورتی عمل شروع

جہانگیر ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما جہانگیر ترین کا اپنی نئی سیاسی پارٹی کے قیام سے متعلق مشاورتی عمل جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے اسلام آباد میں اپنی لیگل ٹیم سے بھی مشاورت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین …

Read More »

‏9 مئی کا واقعہ خود بخود نہیں ہوا بلکہ اس کے پیچھے کئی سال اور مہینوں کی منصوبہ بندی ہے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

فیصل آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏9 مئی کا دن خود بخود نہیں ہوا یہ سب کیا گیا ہے ، 9 مئی کے دن کے پیچھے کئی سال اور مہینوں کی منصوبہ بندی ہے عمران …

Read More »

عمران خان نے پی ٹی آئی ورکرز کے ذہنوں میں زہر ڈالا اور  آج ان کو پہچاننے سے انکاری ہیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ  عمران خان نے پی ٹی آئی ورکرز کے ذہنوں میں زہر ڈالا اور  آج ان کو پہچاننے سے انکاری ہیں۔ عمران خان غیرملکی میڈیا سے مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں اور آج بھی جھوٹا بیانیہ بنا رہے ہیں، عمران …

Read More »