Tag Archives: پی ٹی آئی

پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، مگر ادارے تیار نہیں۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک طرف اداروں کے خلاف مہم چلا رہی ہے اور دوسری طرف …

Read More »

پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے …

Read More »

ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں، بشیر میمن

بشیر میمن

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما بشیر میمن نے کہا ہے کہ ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بشیر میمن نے کہا کہ ہماری قیادت نے میثاق معیشت …

Read More »

پہلے جب چینی صدر نے آنا تھا تو قیدی نمبر 804 کے لوگوں نے انتشار پھیلایا، اب بھی یہی ارادہ ہے، پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ پہلے جب چین کے صدر نے آنا تھا تو قیدی نمبر 804 کے لوگوں نے انتشار پھیلایا، اب ایرانی صدر پاکستان آئے ہیں تو بھی قیدی نمبر 804 کے لوگوں کا یہی ارادہ ہے۔ اسلام آباد …

Read More »

9 مئی کے حملہ آوروں کو پاکستان کی ترقی قبول نہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے حملہ آوروں کو پاکستان کی ترقی قبول نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے پی ٹی آئی رہنماﺅں کے جلسوں کے انعقاد کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ پی ٹی …

Read More »

خواجہ آصف کی جنرل باجوہ، جنرل فیض اور بانی پی ٹی آئی کی پارلیمنٹ طلبی کی تجویز

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ، سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو جواب طلبی کےلیے پارلیمان میں طلب کرنے کی تجویز دے دی۔ …

Read More »

لگتا ہے پی ٹی آئی کے پاس سیاستدانوں کی کمی ہو گئی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لگتا ہے پی ٹی آئی کے پاس سیاستدانوں کی کمی ہو گئی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم جنرل نشستوں پر 9، خواتین اور ٹیکنوکریٹ کی نشستوں پر …

Read More »

تحریک انصاف نے پاکستانی تاریخ کا 80 فیصد قرض لیا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے اپنے دور میں پاکستانی تاریخ کا 80 فیصد قرض لیا۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ مہنگائی، بیروزگاری اور غربت کو شکست دیں گے، پی ٹی آئی کی اور کتنی غلطیوں کا خمیازہ …

Read More »

رمضان کے بعد علی امین گنڈاپور کیلئے پریشانیاں شروع ہونگی، فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

کراچی (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ رمضان کے بعد علی امین گنڈاپور کیلئے پریشانیاں شروع ہونگی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور مدت پوری نہیں کر پائیں گے۔ فیصل واوڈا کا کہنا ہے …

Read More »

پی ٹی آئی ترجمانوں کو جیل سے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی ہدایات مل رہی ہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ترجمانوں کو جیل سے پاکستان کو نقصانات پہنچانے کی ہدایات مل رہی ہیں، یورپی یونین کو کہا جا رہا ہے، جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لیا جائے، سازش کی جا رہی ہے کہ …

Read More »