Tag Archives: پی آئی اے

پاکستانی عازمین حج 3 پروازوں کے ذریعے سعودی عرب پہنچ گئے

حج

اسلام آباد (پاک صحافت) حج 2024 کے لیے پاکستانی عازمین 3 پروازوں کے ذریعے سعودی عرب پہنچے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حج 2024 کے مناسک کے لیے 3 پروازیں 530 پاکستانی مسافروں کو لے کر مدینہ منورہ پہنچیں۔ کراچی سے 2 پروازیں 179 اور 151 پاکستانی عازمین کو لے کر مدینہ پہنچیں …

Read More »

وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کردیا

حج

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت مذہبی امور نے امسال حج کے لیے جانے والے عازمین کی پروازوں کا شیڈول جاری کردیا۔ ترجمان کے مطابق رواں سال حج کے لیے روانگی کی پروازیں 9 مئی سے شروع کی جائیں گی اور یہ 9 جون تک جاری رہیں گی۔ ابتدائی طور پر …

Read More »

نجکاری کا عمل 100 فیصد شفاف، ملازمین کو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ وفاقی وزیر

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کا عمل 100 فیصد شفاف اور میڈیا کے سامنے ہوگا جبکہ نجکاری سے قومی ائیر لائن کے ملازمین کو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے نجکاری نے کہا …

Read More »

ہم اپنی نسلوں کیلئے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کی کوششیں کررہے۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ہم اپنی نسلوں کے لیے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہم پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا 700 سے 800 …

Read More »

پاکستان پیپلزپارٹی پی آئی اے کی نجکاری کی مخالف ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی پی آئی اے کی نجکاری کی مخالف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی اے اور اسٹیل مل دھرتی ماں …

Read More »

6 ماہ میں پی آئی اے کے نقصانات میں اربوں روپے کا اضافہ

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) 2023 کے پہلے 6 ماہ کے دوران پی آئی اے کے نقصانات 60 ارب 71 کروڑ روپے سے تجاوز کرگئے ہیں۔ پی آئی اے کی سال 2023 کے پہلے 6 ماہ کی مالی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 …

Read More »

قومی ائیرلائن کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ائیرلائن پی آئی اے کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے کمرشل بینکوں کو قرض پر ماہانہ 8 ارب سے زائد سود ادا کرنا ہیں، جبکہ کمرشل بنکوں سے حکومتی گارنٹی پر 260 ارب قرض لیا …

Read More »

ڈالر مزید 10 سے 15 روپے سستا ہوگا اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاون جاری رہے گا۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ ڈالر مزید 10 سے 15 روپے سستا ہوگا اور سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف سے ملاقات کے بعد ڈالر کی قدر کم …

Read More »

پی آئی اے کے اعلی افسران منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے اعلی افسران کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قومی ایئرلائنز کی اعلی انتظامیہ پر منی لانڈرنگ، کرپشن چھپانے اور فارن ایکسچینج ریگولیشن کی خلاف ورزی جیسے سنگین الزامات لگادیے ہیں۔ …

Read More »

پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں۔ ایرانی سفیر

رضا امیری مقدم

اسلام آباد (پاک صحافت) ایرانی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کے قومی اخبارات کے ایڈیٹروں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں گفتگو کرتے ہوئے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ …

Read More »