Tag Archives: پاکستان

ملکی مسائل کے حل کیلئے ایک پارٹی کو اکثریت ملنا بہت ضروری ہے، نواز شریف

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مسائل کے حل کیلئے ایک پارٹی کو اکثریت ملنا بہت ضروری ہے تب ہی اس ملک کے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔ ایک پارٹی کو پورا مینڈیٹ ملنا چاہیے تاکہ اسکا دوسروں پر دارومدار نہ …

Read More »

پاکستانی جماعتوں کا الیکشن والے دن انٹرنیٹ پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ

پاک صحافت عام انتخابات کے لیے ووٹ جمع کرنے کا عمل پورے پاکستان میں جاری ہے، لیکن حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ سروس کو “سیکیورٹی خطرات” کے باعث منقطع کرنے کے فیصلے نے پارٹی رہنماؤں کو پابندیاں فوری طور پر ہٹانے کا مطالبہ کرنے پر اکسایا ہے۔ پاک صحافت کے …

Read More »

9 مئی کرنے والوں کا 28 مئی والوں سے مقابلہ ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 9 مئی کرنے والوں کا 28 مئی والوں سے مقابلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ کرانے والوں کا ڈیفالٹ سے بچانے والوں سے مقابلہ ہے، 9 …

Read More »

بلوچستان: بڑی مقدار میں چرس اسمگلنگ کی کوشش ناکام

پولیس

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں بڑی مقدار میں چرس اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نفاذ قانون کے اداروں نے قلعہ عبداللہ، سریاب روڈ اور گوادر سے مجموعی طور پر 1 ہزار 425 کلو چرس برآمد کرلی گئی جبکہ کچلاک میں بائی پاس سے 38 کلو …

Read More »

عالمی بینک کا کاسا 1000منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان، پاکستان کا خیرمقدم

عالمی بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی بینک نے کاسا 1000 منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد سے پاور ڈویژن نے اپنے اعلامیہ میں کاسا 1000منصوبے پر پیش رفت کے حوالے سے بتایا کہ حکومت کاسا منصوبے کی سرگرمیاں دوبارہ بحال کرنے کے اعلان کا خیر …

Read More »

ملک بھر میں عام انتخابات آج، تقریباً 13 کروڑ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے انتخابات آج ہوں گے، تقریباً 13 کروڑ ووٹر صبح 8 سے شام 5 بجے تک ووٹ ڈالیں گے۔ ملک کے 855 قومی اور چاروں صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں ووٹرز تاریخ کے سب سے زیادہ 17 ہزار 816 امیدواروں …

Read More »

الیکشن سے ایک دن قبل پریزائیڈنگ افسران کے تبادلوں پر تشویش ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ الیکشن سے ایک دن قبل پریزائیڈنگ افسران کے تبادلوں پر تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ بتایا جائے الیکشن سے ایک دن پہلے رات دیر گئے کس کے کہنے پر یہ تبدیلی ہوئی؟ …

Read More »

عام انتخاب کیلئے رینجرز، پاک فوج اور پولیس کے سیکیورٹی انتظامات مکمل

رینجرز

کراچی (پاک صحافت) عام انتخاب میں امن وامان قائم کرنے کیلیے رینجرز، پاک فوج اور پولیس کے سیکیورٹی انتظامات مکمل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں رینجرز کے 10 ہزار اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، 6 ہزار اہلکار کراچی کے …

Read More »

1970 کے بعد ملک میں 12ویں جمہوری انتخابات کل ہورہے

الیکشن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں 1970 کے بعد کل 12ویں جمہوری انتخابات ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صبح آٹھ بجے شروع ہونے والی پولنگ کے زریعے ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں امیدوار چنیں گے۔ ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ …

Read More »

الیکشن کے دن افغانستان اور ایران کے ساتھ تمام بارڈر بند کرنے کا فیصلہ

طورخم بارڈر

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے الیکشن کے دن افغانستان اور ایران کے ساتھ تمام بارڈر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بارڈر پیدل اور مال برداری کیلئے بند رہیں گے۔ ملک میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کل بروز …

Read More »