Tag Archives: پاک فوج

ڈی آئی خان کے علاقے کلاچی میں تین دہشتگرد جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز

ڈی آئی خان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا جس میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دوران آپریشن فائرنگ کے شدید تبادلے میں تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں، جن …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز میں 6 دہشت گرد جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشنز کے دوران 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن کیے، اور …

Read More »

وزیراعظم نے ایف سی کی تنخواہیں پاک فوج کے برابر کردیں

ایف سی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی تنخواہیں پاک فوج کے برابر کردیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یہ اعلان گزشتہ روز پاک افغان سرحد پر دورہ پاڑہ چنار کے موقع پر دوران خطاب کیا ہے۔ ایف سی کی تنخواہیں پاک فوج …

Read More »

امن تباہ کرنے والوں کیلئے چھپنے کی کوئی جگہ نہیں، وزیراعظم کا فوجی جوانوں اور افسران سے خطاب

شہباز شریف

پاراچنار (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امن تباہ کرنے والوں کیلئے چھپنے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے جوانوں اور افسران سے ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف کے ساتھ آج میں عید کا …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا تیراہ میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن

سیکیورٹی فورسز

پشاور (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخواہ کے علاقے تیراہ میں دہشتگردوں کے خلاف سخت آپریشن کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کیا، سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں …

Read More »

انتشار پھیلانے والے کسی نرمی کے مستحق نہیں۔ فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ملک میں انتشار پھیلانے والے کسی نرمی کے مستحق نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی سیکریٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس نے ملک …

Read More »

سانحہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔ ترجمان پاک فوج

جنرل ارشد شریف چوہدری

راولپنڈی (پاک صحافت) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ سانحہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو یقینی طور پر کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ …

Read More »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، ایک شہری شہید اور دو شدید زخمی

لائن آف کنٹرول

راولپنڈی (پاک صحافت) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ بھارتی فوج نے آج 11 بج کر 55 منٹ پر ایل او سی کے ستوال سیکٹر پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ تٖفصیلات …

Read More »

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما ہمایوں اختر خان کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما ہمایوں اختر خان نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما ہمایوں اختر نے کہا ہے کہ قیام پاکستان سے لیکر آج تک ہمارے خاندان کا پاک …

Read More »