Tag Archives: پارلیمنٹ

حکومت کا ڈیجیٹل حقوق کے تحفظ کے لیے قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے ڈیجیٹل حقوق کے تحفظ کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت جلد نئی ڈیجیٹل اتھارٹی کے قیام کا بل پارلیمنٹ میں پیش کرے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیر اطلاعات …

Read More »

ایف بی آر میں تبادلوں پر بہت شور مچا ہے، پوسٹنگ ٹرانسفر میرٹ پر کی جا رہی ہے، وفاقی وزرا

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں تبادلوں پر بہت شور مچا ہے، پوسٹنگ ٹرانسفر میرٹ پر کی جا رہی ہے۔ وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ اور عطا اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا اس ساری کارروائی …

Read More »

موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ نے اپنا پہلا قانون پاس کیا جو کہ ٹیکس اصلاحات کے بارے میں ہے۔ اسلام آباد میں اولڈ راوین ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ 2700 …

Read More »

آئرلینڈ میں برطانوی امیگریشن مخالف قانون کے خلاف احتجاج

آیرلینڈ

پاک صحافت برطانوی امیگریشن مخالف قانون کے خلاف بین الاقوامی مظاہروں کے تسلسل میں آئرلینڈ کے نائب وزیر اعظم نے کہا کہ مہاجرین کو افریقی ملک روانڈا بھیجے جانے کے خطرے نے آئرلینڈ کو متاثر کیا ہے اور اس ملک میں امیگریشن میں اضافہ ہوا ہے۔ . پاک صحافت کی …

Read More »

فضل الرحمان شکست کا بدلہ عوام سے نہ لیں، بات چیت کا راستہ اپنائیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان شکست کا بدلہ عوام سے نہ لیں، بات چیت کا راستہ اپنائیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عوام نے پارلیمنٹ میں مسائل کے حل کیلئے بھیجا ہے، …

Read More »

“بن گوئیر، خطرناک خیالات والا آدمی”؛ صیہونی حکومت کا حکمران کون ہے، دہشت گرد یا نسل پرست؟

بن گویر

پاک صحافت عربی زبان کے ایک اخبار نے صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر “اتمار بن گیر” کی اس حکومت کے دیگر سربراہان کے ساتھ خطرناک حرکات و سکنات کی تحقیق کی ہے اور لکھا ہے کہ جہاں کہیں فلسطینیوں کے ساتھ کشیدگی ہوتی ہے وہاں ان کے قدموں …

Read More »

پہلے جب چینی صدر نے آنا تھا تو قیدی نمبر 804 کے لوگوں نے انتشار پھیلایا، اب بھی یہی ارادہ ہے، پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ پہلے جب چین کے صدر نے آنا تھا تو قیدی نمبر 804 کے لوگوں نے انتشار پھیلایا، اب ایرانی صدر پاکستان آئے ہیں تو بھی قیدی نمبر 804 کے لوگوں کا یہی ارادہ ہے۔ اسلام آباد …

Read More »

اپوزیشن ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتی ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے ممبران ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتے ہیں۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی …

Read More »

باہمی احترام اور سیاسی مفاہمت کا ماحول پیدا کرکے موجودہ چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں، صدر مملکت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ہمیشہ قائد اعظم محمد علی جناح، شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بےنظیر بھٹو جیسے رہنمائوں سے رہنمائی حاصل کی ہے ہم انہی رہنمائوں کے وژن کو …

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہوگا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہوگا جس سے صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔ مشترکہ اجلاس میں چیف جسٹس آف پاکستان، چاروں صوبوں کے گورنر اور وزرائے اعلیٰ کو شرکت کے دعوت نامے جاری کیے گئے ہیں۔ اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ …

Read More »