Tag Archives: وزیراعلی

سندھ میں وزارت اعلی کا امیدوار ایم کیو ایم اور ن لیگ کا مشترکہ ہوگا۔ امین الحق

امین الحق

کراچی (پاک صحافت) امین الحق کا کہنا ہے کہ سندھ میں وزارت اعلی کا امیدوار ایم کیو ایم اور ن لیگ کا مشترکہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما امین الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم مشترکہ مؤقف کے ساتھ …

Read More »

پتہ نہیں نوازشریف کو کون سپورٹ کر رہا ہے۔ قائم علی شاہ

قائم علی شاہ

خیرپور (پاک صحافت) سابق وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ پتہ نہیں نواز شریف کو کون سپورٹ کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی سندھ و سینئر سیاستدان قائم علی شاھ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے خلاف ہر الیکشن میں اتحاد بنتے ہیں، یہ کوئی …

Read More »

8 فروری پیپلز پارٹی کی فتح کا دن ہوگا۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

سیہون (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 8 فروری پیپلز پارٹی کی فتح کا دن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی سندھ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید مراد علی شاہ نے سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے ملک واپس …

Read More »

وزیراعلی ہاؤس کا سارا خرچہ جیب سے کررہا، حرام کھانے والے پر لعنت بھیجتا ہوں۔ محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ وزیراعلی ہاؤس کا سارا خرچہ جیب سے کررہا ہوں،حرام کھانے والے پر لعنت بھیجتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ راوی پل فروری میں مکمل …

Read More »

سابق وزیراعلی گلگت بلتستان پارٹی صدارت سے تاحیات فارغ

خالد خورشید

گلگت (پاک صحافت) سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو پارٹی صدارت سے تاحیات فارغ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی پارٹی صدارت کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر …

Read More »

ہمیں منتخب ہو کر دوبارہ آنے کی کوئی دلچسپی نہیں۔ محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ ہمیں منتخب ہو کر دوبارہ آنے کی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے لاہور کے بند روڈ ترقیاتی کاموں کے جائزے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم 31 …

Read More »

8 فروری کو عوام بلاول بھٹو کو وزیراعظم منتخب کریں گے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

سکھر (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو عوام بلاول بھٹو کو وزیراعظم منتخب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو لاڈلہ بنانے کوشش کی گئی، 1988ء میں …

Read More »

1995 میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے تھرکول منصوبے کا افتتاح کیا تھا۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 1995 میں شہید محترمہ بےنظیر بھٹو نے تھر کول منصوبے کا افتتاح کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے تھرکول کے بارے میں جو کہا وہ حقیقت پر مبنی …

Read More »

سابق وزیراعلی سمیت متعدد شخصیات (ن) لیگ میں شامل

مسلم لیگ ن

کوئٹہ (پاک صحافت) سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال سمیت 30 سے زائد اہم شخصیات نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں مسلم لیگ (ن) میں سیاسی شخصیات کی شمولیت کی تقریب ہوئی جس میں نوازشریف، شہباز شریف، مریم نواز اور پرویز رشید سمیت …

Read More »

نوازشریف کوئٹہ پہنچ گئے، ملاقات کے بعد اہم اعلان کریں گے۔ سابق وزیراعلی جام کمال

جام کمال

کوئٹہ (پاک صحافت) سابق وزیراعلی بلوچستان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کوئٹہ پہنچ گئے، ملاقات کے بعد اہم اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوشش ہے بہتر ٹیم بنا کر بلوچستان کو آگے لیکر جائیں گے، بہت …

Read More »