Tag Archives: واٹس ایپ

برطانیہ میں رہنے والے افراد کے لیے واٹس ایپ تک رسائی ختم ہونے کا امکان

واٹس ایپ

(پاک صحافت) برطانیہ میں رہنے والے افراد کے لیے واٹس ایپ تک رسائی ختم ہونے کا امکان ہے اور ایسا برطانوی حکومت اور میسجنگ کمپنی کے درمیان تنازع کے باعث ہوگا۔ برطانوی حکومت کے آن لائن سیفٹی بل کے تحت آف کوم نامی ادارے کو سوشل نیٹ ورکس کنٹرول کرنے …

Read More »

واٹس ایپ نے بلآخر انسٹاگرام والا دلچسپ فیچر طویل انتظار کے بعد متعارف کرادیا

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) پیغام رسانی کی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بلآخر انسٹاگرام والا دلچسپ فیچر طویل انتظار کے بعد اب متعارف کرادیا ہے۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق اب واٹس ایپ پر شیئر کردہ اسٹیٹس فیس بک کی اسٹوری پر بھی شیئر کیے جاسکیں گے۔ تفصیلات …

Read More »

ایک ہی واٹس ایپ اکاؤنٹ بیک وقت چار فونز میں استعمال کرنے کا طریقہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے گزشتہ دنوں لنکڈ ڈیوائسز کے نام سے اس فیچر کو متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنے ایک اکاؤنٹ کو 4 فونز پر استعمال کر سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے پرائمری فون ہٹ کر دیگر ہر ڈیوائس میں واٹس ایپ کے تازہ ترین …

Read More »

سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کی مبینہ دو آڈیوز سامنے آ گئیں

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کی مبینہ دو آڈیوز سامنے آ گئیں۔ ایک آڈیو لیک میں نجم ثاقب پی ٹی آئی کے پی پی 137 کے ٹکٹ کے امیدار ابوزر چدھڑ سے مبینہ گفتگو کر رہے ہیں۔ جبکہ دوسری آڈیو …

Read More »

کچھ ایسی مقبول ایپس جو اسمارٹ فون بیٹری تیزی سے ختم کرتی ہیں

اسمارٹ فون

کراچی (پاک صحافت) اسمارٹ فونز اب ہماری زندگی کے لیے اہم بن چکے ہیں اور ہر وقت ان کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اور یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ اگر اچانک اسمارٹ فون بیٹری دم توڑنے لگے تو لوگوں کے بھی ہوش اڑنے لگتے ہیں۔ اسمارٹ فون کی بیٹری …

Read More »

اخلاقی اسکینڈل کے بعد دو برطانوی پولیس افسران کی برطرفی

برطانیہ

پاک صحافت سیکیورٹی ایجنسی کے اخلاقی اسکینڈلز کے تسلسل میں، واٹس ایپ پر “امتیازی اور توہین آمیز” پیغامات بھیجنے پر لندن کے دو پولیس افسران کو برطرف کر دیا گیا۔ خبر رساں ذرائع سے آئی آر این اے کے مطابق، کل آٹھ لندن پولیس افسران کو آج لندن کی ایک …

Read More »

واٹس ایپ کا نیا فیچر جس کا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے تھے

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں کمپینن موڈ متعارف کرا دیا گیا ہے جس سے صارفین ایک سے زائد اسمارٹ فون یا دیگر ڈیوائسز پر اس میسجنگ ایپ کو بیک وقت استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کمپینن موڈ پر کافی عرصے سے کام کیا جا رہا تھا اور اب یہ بیٹا …

Read More »

واٹس ایپ کے ڈیزائن میں کافی عرصے بعد ایک بڑی تبدیلی

واٹس ایپ

(پاک صحافت) میٹا کی زیرملکیت مسیجنگ سروس دوسروں سے آگے رہنے کے لیے مسلسل نئے فیچرز متعارف کراتی رہتی ہے۔ان فیچرز کا مقصد ایپ کے فنکشنز کو بہتر بنانا ہوتا ہے مگر کئی بار ایپ کے ڈیزائن کے حوالے سے بھی تبدیلیاں کی جاتی ہیں۔ ایسی ہی ایک تبدیلی واٹس …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک اور نئے آڈیو فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو ان صارفین کو پسند آئے گا جو بہت زیادہ آڈیو میسجز بھیجتے ہیں۔ یہ نیا فیچر تصاویر کے لیے اگست 2021 میں متعارف کرائے گئے ویو ونس فیچر کی طرح کام کرے گا۔ …

Read More »

اب واٹس ایپ صارفین خود واٹس ایپ سے بھی بات کر سکیں گے

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) اب واٹس ایپ صارفین خود واٹس ایپ سے بھی بات کر سکیں گے، جی ہاں واٹس ایپ نے  اپنا آفیشل واٹس ایپ اکاؤنٹ تیار کیا ہے جو اس پلیٹ فارم کے صارفین سے بات چیت کرے گا۔یہ واٹس ایپ کا ایسا نیا فیچر ہے جو آئی فون …

Read More »