Tag Archives: ملاقات

آصف زرداری اور نوازشریف کے درمیان دبئی میں اہم ملاقات

آصف زرداری نواز شریف

دبئی (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے درمیان دبئی میں طویل ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری اور نواز شریف کے درمیان ہونے والی غیر معمولی ملاقات میں ملک کو درپیش چیلجز اور مجموعی سیاسی صورتحال کا جائز ہ …

Read More »

آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کا وہی تاثر تھا جو مصر کے مشہور صحافی حسنین ہیکل کا امام خمینی سے ملاقات کے بعد تھا

اسلامی تحریک

پاک صحافت فلسطین کی اسلامی جہادی تنظیم کے ایک تجربہ کار رہنما نفیع عزام نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای سے اپنی حالیہ ملاقات کے بارے میں کہا کہ ان کا وہی تاثر تھا جو مصر کے مشہور صحافی حسنین ہیکل کے ساتھ پہلی ملاقات کے وقت …

Read More »

آصف زرداری، نواز شریف سے ملاقات کیلئے دبئی پہنچ گئے

آصف زرداری نواز شریف

دبئی (پاک صحافت) سابق صدر آصف زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کیلئے دبئی پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی پہنچ گئے ہیں۔ ان دنوں ن لیگ کے قائد نواز شریف بھی دبئی میں موجود ہیں۔ …

Read More »

وزیراعظم کی آئی ایم ایف، ایم ڈی کے ساتھ ملاقات مثبت رہی، عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

پیرس (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف، ایم ڈی کا پاکستان سے متعلق ہمدردانہ موقف رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کی آئی ایم ایف، ایم ڈی کے ساتھ ملاقات مثبت رہی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے …

Read More »

بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی کی بنیاد ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی کی بنیاد ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے سابق وزیراعلی بلوچستان اور صدر نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ نیشنل پارٹی کے نائب صدر …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف اور ایم ڈی آئی ایم ایف میں ملاقات متوقع

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) قرض پروگرام بحالی مشن کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف اور ایم ڈی آئی ایم ایف میں ملاقات متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایم ڈی آئی ایم ایف کو قائل کرنے کی آخری کوشش کی جائے گی۔ آئی ایم ایف قرض پروگرام …

Read More »

ن لیگ یا نواز شریف سے کوئی اختلافات نہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

لندن (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میرے ن لیگ یا نواز شریف سے کوئی اختلافات نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

لندن میں نواز شریف سے شاہد خاقان عباسی کی ملاقات

نواز شریف شاہد خاقان عباسی

لندن (پاک صحافت) لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی حسن نواز کے دفتر میں نواز شریف سے ملاقات کیلئے پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا اختر مینگل سے رابطہ، اہم امور پر مشاورت

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل سے رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ اختر مینگل سے رابطہ کیا …

Read More »

وزیراعظم کل دورہ فرانس اور انگلینڈ کیلئے روانہ ہوں گے

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کل دورہ فرانس اور انگلینڈ کیلئے روانہ ہوں گے ،لندن میں نوازشریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کل دورہ فرانس اور انگلینڈ کیلئے روانہ ہوں گے، وزیراعظم شہباز شریف لندن میں ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف …

Read More »