Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

ہم نفرت اور جلاؤ گھیراؤ کا باب بند کردیں گے۔ نواز شریف

نواز شریف

قصور (پاک صحافت) ن لیگ کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نفرت اور جلاؤ گھیراؤ کا باب بند کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے قصور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج تو کھڈیاں …

Read More »

8 فروری کو الیکشن نہیں پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ ہے،مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز مذ کہنا ہے کہ 8 فروری کو الیکشن نہیں پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ ہے ، یہ فیصلہ اپنی ذاتی پسند نا پسند سے بالاتر ہو کر اپنی قوم کیلیے کرنا ہے، اپنے ملک کیلیے کرنا ہے ، اپنی بہتری …

Read More »

نواز شریف کا تختہ الٹا گیا، سپہ سالار کو میر جعفر نہیں کہا، شہباز شریف

شہباز شریف

قصور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کا تختہ الٹا گیا لیکن اس نے سپہ سالار کو میر جعفر نہیں کہا، شہدا کو گالی نہیں دی، جادو ٹونے کا سہارا نہیں لیا، اپنا مقدمہ اللہ پر چھوڑا۔ …

Read More »

پی ٹی آئی ورکرز جلاؤ گھیراؤ کی سیاست چھوڑ دیں، مریم نواز

مریم نواز

قصور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ورکرز کو کہتی ہوں نفرت کی سیاست کو ہمیشہ کےلیے دفن کردیں اور جلاؤ گھیراؤ کی سیاست چھوڑ دیں۔ قصور میں جلسے سے خطاب کرتے …

Read More »

پہلے سال میں مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ پر لائیں گے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صرف وعدہ نہیں منشور میں ایک کروڑ نوکریاں دینے کا طریقہ بتایا ہے، پہلےسال میں مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ پر لائیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کو موسمیاتی خدشات سے بچائیں گے آلودگی …

Read More »

نوازشریف تنگ کررہے، ان کا ساتھ دینا ممکن نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نواز شریف تنگ کر رہے ہیں، ان کا ساتھ دینا ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جس روپ میں میاں صاحب اس بار سامنے آرہے ہیں، یہ وہ چارٹر آف …

Read More »

شکست نظر آنے پر عطاء تارڑ ووٹرز کو دھمکیاں لگا رہے ہیں۔ پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ الیکشن میں شکست نظر آنے پر عطاء تارڑ ووٹرز کو دھمکیاں لگا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے کہ ن لیگ الیکشن کے دن …

Read More »

مجھے نکالنے والا تاحیات نااہل ہوچکا ہے، نواز شریف

مری (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی سزا اور نااہلی قدرت کا جواب ہے، نواز شریف نکالنے والا تاحیات نااہل ہوچکا ہے اور نوازشریف عوام کے سامنے کھڑا ہے ۔ مری میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز …

Read More »

پیپلز پارٹی کے پاس ووٹر ہے نہ سپورٹر، صرف پیسے ہیں، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے پاس نہ ووٹر ہے نہ سپورٹر صرف پیسے ہیں، بلاول ووٹ خرید کر لاہور کے امن کو آلودہ کرنا چاہتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ …

Read More »