Tag Archives: مریم نواز

جتنے مشکل فیصلے ہونے تھے ہوگئے، اب اچھے دن آنے والے ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

چیچہ وطنی (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ جتنے مشکل فیصلے ہونے تھے ہوگئے، اب پاکستان مشکلات سے نکل رہا ہے، اب عوام کے لئے خوشحالی اور اچھے دن آنے والے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے چیچہ وطنی میں انتخابی …

Read More »

کراچی! ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے  کراچی میں  مون سون بارشوں سے  ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر اظہار افسوس کرتے  ہوئے کہا ہے کہ کراچی! ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔  کراچی میں ہونے والے نقصان  پر پوری قوم فکر مند …

Read More »

4 سالوں میں پنجاب غریب ہوتا گیا، پنکی پیرنی، اسکے بچے اور فرح گوگی ارب پتی بن گئے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 4 سالوں میں پنجاب غریب ہوتا گیا، پنکی پیرنی، اسکے بچے اور فرح گوگی ارب پتی بن گئے۔ فتنہ خان تم پنجاب سے اس لیے ووٹ مانگتے ہو …

Read More »

آنے والے چند دنوں میں وزیراعظم شہبازشریف عوام کو بڑا ریلیف دیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

شیخوپورہ (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آنے والے چند دنوں میں عوام کو بڑی سطح پر ریلیف دیں گے، عوامی مشکلات کے حل کیلئے بڑے اقدامات کئے جارہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے شیخوپورہ میں عوامی جلسے …

Read More »

غریب کی مفت بجلی چھین کر فتنہ خان کی کس انا کو تسکین پہنچی؟ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ غریب کی مفت بجلی چھین کر فتنہ خان کی کس انا کو تسکین پہنچی؟ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں …

Read More »

نواز شریف نے سی پیک بنایا اور عمران خان نے جی پیک بنایا یعنی گوگی پنکی اکنامک کوریڈور، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف نے سی پیک بنایا اور عمران خان نے جی پیک بنایا یعنی گوگی پنکی اکنامک کوریڈور

Read More »

لوگوں کو چور اور ڈاکو کہنے والا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا وارداتیا نکلا، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ  تاریخ کے بڑے اسکینڈل عمران خان کے دور میں آئے، لوگوں کو چور اور ڈاکو کہنے والا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا وارداتیا نکلا۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاست کا پالا …

Read More »

مریم نواز آج سے ضمنی انتخابات کی مہم شروع کریں گی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج سے پنجاب بھر میں ضمنی انتخابات کے لئے الیکشن مہم شروع کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے مسلم لیگ …

Read More »

عمران خان ملک میں فتنہ فساد مچانے کیلئے ہر وقت تیار ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک میں فتنہ فساد مچانے کے لیے ہر وقت تیار ہے، اب ان کا کام ملکی سالمیت کو داو پر لگانا اور ریاستی اداروں کے خلاف زبان درازی کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے …

Read More »

عمران خان نے جو گڑھا ہمارے لئے کھودا تھا اسی میں خود گرگیا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جو گڑھا ہمارا خلاف کھودا تھا اب اسی میں خود ہی گر گیا ہے، اب اس کی باقی زندگی اسی صدمے میں ہی گزر جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے …

Read More »